توشہ خانہ نیا قانوں، 300 ڈالر سے زائد مالیت کے تحائف نہیںلے سکیںگے.
توشہ خانہ نیا قانوں، 300 ڈالر سے زائد مالیت کے تحائف نہیںلے سکیںگے.
Urdu news, Tosha Khana new law, gifts worth more than 300 dollars will not be able to take.
5 سی این نیوز اسلام اباد
اسلام اباد وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے تحائف لینے کے لیے قانون 2023 کا اطلاق کر دیا گیا جس کے تحت اراکین اسمبلی 300 ڈالر مالیت سے زائد تحائف نہیں لے سکے گا، اس قانون سے توشہ خانہ سے کروڑوںمالیت کے گاڑیاں اور قیمتی تحائف نہیںلے سکے گا. توشہ خانہ قانون 2023 کا اطلاق فوری طور پر ہوگا .
توشہ خانہ قانون کے متن کے مطابق وفاقی وزراٰء ، وزیر اعظم ، کابینہ اراکین، سول و ملٹری افسران پر 300 ڈالر سے زائد کے مالیت کے تحائف حاصل پر پابندی ہو گا. ان تمام اراکین پر کسی ملکی یا غیر ملکی کیش بطور تحائف وصول کرنے پر بھی پابندی ہوگا.
تحائف میں موصول ہونے والے قیمتی گاڑیاں سنٹرل پول میںرکھے جایئں گے اور قیمتی نوادرات سرکاری مقامات پر سجایا جائے گا