urdu news, top urdu news, news highlights 0

گزشتہ روز کیا کچھ ہوتا رہا ، اہم خبروں کی جھلکیاں ، ہم نے قوم سے جو وعدہ کیا تھا وہ اللہ کی رحمت سے پورا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گزشتہ روز کیا کچھ ہوتا رہا ، اہم خبروں کی جھلکیاں ، ہم نے قوم سے جو وعدہ کیا تھا وہ اللہ کی رحمت سے پورا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

(1) ہم نے قوم سے جو وعدہ کیا تھا وہ اللہ کی رحمت سے پورا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

(2) 6 اور 7 مئی کو بھارتی جارحیت کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں شہادتیں ہوئیں، لیفٹینینٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی کے افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس

(3) بھارتی فضائیہ نے رافیل طیارہ گرنے کا اعتراف کرلیا

(4) بھارتی ایئر مارشل اے کے بھارتی نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، اور جنگ میں نقصان ہوتا ہے

(5) وزیراعظم کا آپریشن بُنیان مّرصُوص کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان

(6) آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا گیا

(7) ملک کے طول و عرض میں پاک فوج کے حق میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں

(8) واہگہ بارڈر پر جشنِ فتح، رینجرز کے جوانوں پر پھول نچھاور، بھارت پریڈ سے بھی بھاگ گیا

(9) بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا

(10) پاک فضائیہ فضاؤں کی حکمران ہے، پاکستان نے رافیل جیسے جدید بھارتی طیارے گرا کر اپنی فضائی برتری ثابت کر دی، دی ٹیلی گراف

(11) پاکستان اوربھارت کیساتھ کام کرکے دیکھوں گا کہ مسئلہ کشمیرکا حل نکل سکتا ہے: ٹرمپ

(12) امریکی صدر ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش کا اظہار، پاکستان کا خیرمقدم

(13) ٹرمپ کے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں: دفتر خارجہ

(14) ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو ایک عظیم شراکت دار ملا ہے: شہبازشریف

(15) بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد منظر عام پر آگئے

(16) افواج پاکستان نے پوری قوم کی حمایت کیساتھ بھارتی جارحیت کا جواب دیا، ترجمان پاک فوج

(17) پشاور: رنگ روڈ مال منڈی کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

(18) پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا فیصلہ آئندہ دو روز میں متوقع

(19) آج غیرت، جرأت اور قومی وحدت کی فتح کا دن ہے: مریم نواز

(20) پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے معمول کے مطابق کھلیں گے

(21) اپنے سپہ سالار کو پاکستانی ارطغل کا نام دے رہا ہوں: کامران ٹیسوری

(22) فضائی آپریشن بحال ہونے کے بعد لاہور ایئرپورٹ پر 46 پروازیں منسوخ

(23) کوئٹہ میں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ، پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ٹائٹل جیت لیا

(24) بھارتی اپوزیشن کا آپریشن سندور اور جنگ بندی پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانےکا مطالبہ

(25) اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار

(26) کراچی میں غیر قانونی مویشی منڈیا قائم کرنے پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد

(27) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

(28) کراچی: ہاکس بے کے قریب ہٹ پر بنے سوئمنگ پول میں خاتون ڈوب کر جاں بحق

(29) مکہ میں ایمبولینس کے ذریعے غیر قانونی حج کی کوشش، بھارتی شہری گرفتار

(30) آپریشن بنيان مرصوص؛ پاک بحریہ نے بھارتی جنگی بیڑے کو اپنے پانیوں تک محدود رکھا

(31) نریندر مودی کے جنگی جنون نے بھارت کو بند گلی میں دھکیل دیا، شاہد آفریدی

(32) ساجد سدپارہ نے آکسیجن اور پورٹر کے بغیردنیا کی ساتویں بلند چوٹی سر کرلی

(33) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے

(34) کراچی: امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر جعلسازی میں ملوث دو ملزمان گرفتار

(35) ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر حل کرادیا تو یہ ان کیلئے ’بہت بڑی وراثت‘ ہوگی، شیری رحمٰن

(36) شکارپور: ڈاکوؤں نے آپریشن رکوانے کیلئے 4 سالہ بچے سمیت 7 افراد کو اغوا کرلیا

(37) پیوٹن کی یوکرین کو استنبول میں براہ راست جنگ بندی مذاکرات کی پیشکش، زیلنسکی بھی تیار

(38) ملزم بری ہوجائے تو مقتولین کے ورثا کو دیت کی ادائیگی حکومت کی ذمہ داری نہیں، سندھ ہائیکورٹ

(39) کراچی بندرگاہ پر تیل بردار جہاز دوبارہ لنگر انداز ہونا شروع ہوگئے

(40) بھارتی ڈرون نے شیخ زاید ائیرپورٹ پر اماراتی حکمران خاندان کیلئے مخصوص لاؤنج کو نشانہ بنایا

urdu news, top urdu news, news highlights

50% LikesVS
50% Dislikes

گزشتہ روز کیا کچھ ہوتا رہا ، اہم خبروں کی جھلکیاں ، ہم نے قوم سے جو وعدہ کیا تھا وہ اللہ کی رحمت سے پورا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں