دن بھر کی اہم خبروںکی جھلکیاں، ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
دن بھر کی اہم خبروںکی جھلکیاں، ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا،
(1) خوارج کی پاک-افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، تمام 16 دہشت گرد ہلاک
(2) ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا
(3) 23 مارچ تجدید عہدِ وفا کا دن، ملک کی فضائیں “پاکستان زندہ باد” کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھیں
(4) ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب، مسلح افواج کی پریڈ، شیردل فارمیشن کا فلائی پاسٹ
(5) بلوچستان: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر مختلف علاقے دوسرے روز بھی بند، کوئٹہ میں معمولات زندگی بحال
(6) یوم پاکستان: ایوان صدر میں اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد
(7) فتنہ الخوارج اور دہشت گرد تنظیموں کے عزائم ناکام بنا دیں گے: صدر مملکت آصف علی زرداری
(8) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان عطا کیا گیا
(9) شمسی توانائی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، بجلی قیمت میں کمی کے جامع پیکج کا اعلان جلد ہوگا، وزیراعظم
(10) معاشی استحکام حاصل کرلیا، نظام کی درستگی کا عمل جاری ہے: وزیراعظم شہباز شریف
(11) اب بھی وقت ہے پارلیمنٹ کا جوائنٹ سیشن بلایا جائے: سلمان اکرم راجہ
(12) صدر نے پاک فوج کے 762 افسروں اور نوجوانوں کو اعزازات سے نوازا: آئی ایس پی آر
(13) یوم پاکستان: صدر مملکت نے 69 ملکی و غیر ملکی شخصیات کو اعلیٰ سول ایوارڈز سے نواز دیا
(14) سینئر صحافی سلمان غنی اور کامران شاہد کو سول اعزازات سے نواز دیا گیا
(15) یوم پاکستان پریڈ؛ لڑاکا طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ کی ویڈیو جاری
(16) الائی چیئر لفٹ حادثے میں جانیں بچانے والے نوجوان کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا
(17) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے صوبے کی 7 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا
(18) تعطیلات 31 مارچ سے 4 اپریل تک ہوں گی، نئے تعلیمی سیشن کا آغاز 7 اپریل سے ہوگا، وفاقی تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان
(19) مریم نواز کا پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لانے کا عہد
(20) ٹھٹھہ میں ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد جاں بحق
(21) اوکاڑہ: گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹی زخمی
(22) بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ، پاکستان چوتھے ٹی 20 میں ناکام، سیریز کیویز کے نام
(23) چوتھا ٹی 20: کیوی بولرز نے پاکستانی بیٹنگ کے پرخچے اڑا دیے، 115 رنز سے ذلت آمیز شکست
(24) دوسری اننگز میں گیند زیادہ سوئنگ ہو رہی تھی، آخری میچ میں اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے: کپتان سلمان علی آغا
(25) سکیورٹی کلیئرنس کے بعد بلوچستان میں ریل سروس بحال ہو جائے گی: بلال اظہر کیانی
(26) جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ کے بعد کوئٹہ ریلوے ڈویژن کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
(27) نیٹو کا چھوڑا ہوا 8 سے 10 ارب کا اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہا ہے، گورنر کے پی
(28) مسجد نبوی میں 120 ممالک کے 4,000 افراد کا اعتکاف، شاندار انتظامات
(29) جندولہ فورٹ حملہ؛ ہلاک خوارج سے والد اور خاندان کا مکمل لاتعلقی کا اعلان
(30) کوئٹہ؛ سوشل میڈیا پر دہشت گردی کے حمایت یافتہ اکاؤنٹس چلانے والے متعدد افراد گرفتار
(31) اللہ کے فضل سے پاکستان جمہوری اقدار اور اسلامی اصولوں پر چل کر ترقی کر رہا ہے، مسلح افواج
(32) آئی پی پیز ٹیرف میں کمی سے متعلق آئی پی پیز اور سی پی پی اے کی درخواست پر کل سماعت ہوگی
(33) پشاور: نامعلوم افراد کا پولیس اہلکار پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ
(34) غیر قانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے تیاریاں، حکومت سندھ نے پلان تیار کرلیا
(35) راولپنڈی میں غلط پارکنگ پر کھڑی گاڑی اٹھانے کی ویڈیو وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
(36) سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 25 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار
(37) یوم پاکستان پر ایوان صدر میں اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب
(38) کراچی؛ چوکیدار کو اس کے بھتیجے اور کزن نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
(39) پشاور ہائیکورٹ نے ایمل ولی خان کی دہشت گردوں کی دوبارہ آبادکاری کے خلاف درخواست خارج کردی
(40) دو سال میں اتنا کام کریں گے کہ ہر گلی سے جئے بھٹو کی آواز آئے گی: مرتضیٰ وہاب
(41) بھارتی آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کو خودکشی پر مجبور نہیں کیا گیا، 4 سال بعد کیس بند
(42) وزیرِ اعظم کی 34 ارب روپے کی ریکوری پر متعلقہ وزرا اور افسروں کو شاباش
(43) حیدرآباد میں بیوی نے شوہر کو لوہے کے راڈ سے قتل کر ڈالا
(44) یوم پاکستان پر صدر اور وزیر اعظم کا قوم کو پیغام، معاشی حالات مزید بہتر کرنے کے عزم کا اظہار
(45) وفاق پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، یقین ہے دہشت گردی کی لہر میں کمی آئے گی: بیرسٹر سیف
(46) محمد رضوان نے نسیم شاہ کو اپنا موبائل گفٹ کردیا
(47) آزاد کشمیر حکام نے نوجوان جوڑے کی لاشیں بھارتی حکام کے حوالے کردیں
(48) پشاور: میٹرک امتحانات کے دوران طلبا سے اضافی فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
(49) لاہور؛ 15 سالہ لڑکی کی قبرستان سے گلا کٹی لاش برآمد
(50) عید الفطر پر نئے جوڑے سلوانے سے محروم افراد نے تیار کپڑوں کی خریداری شروع کردی
(51) گورنر ہاؤس سندھ میں سول ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب
(52) گورنر سندھ بڑے بھائی ہیں، ان کے ساتھ مل کر شہر کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
(53) فافن کی پنجاب میں آر ٹی آئی فریم ورک مضبوط بنانے بارے پالیسی بریفنگ جاری
(54) باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، پولیس اہلکار معجزاتی طور پر محفوظ
(55) لاہور: قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 جواری گرفتار، نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد
(56) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین اپ، کمانڈر کلیم اللہ سمیت اہم دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
(57) 250 سے زائد فلموں کے مصنف کمال پاشا بیمار، سروسز اسپتال میں علاج جاری
(58) پنجاب پولیس کا سندھ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، کچے کے دو خطرناک ڈاکو ہلاک
(59) یومِ پاکستان: مینار پاکستان پر ملک کا سب سے بڑا لیزر لائٹ شو، رات گئے مینار پاکستان سبز اور سفید روشنیوں سے جگمگا اٹھا
(60) زندگی بھر پاکستانی عوام کی سخاوت اور گرمجوشی کا مشاہدہ کیا، امریکی سینیٹر
(61) کراچی کورنگی میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار، 100 کے قریب وارداتوں کا اعتراف
urdu news, top urdu news, news highlights
PSL شیڈول، پاکستان سپر لیگ 2025 ، پاکستان سپر لیگ شیڈولز