landscape 3 2 1743045195891 0

گزشتہ روز کی اہم خبروں کی جھلکیاں ، لاہور میں کوڑے کا ڈھیر سونے کی کان بن گیا، اربوں روپے کی کمائی
رپورٹ ۔ 5 سی این نیوز
لاہور میں کوڑے کا ڈھیر سونے کی کان بن گیا، اربوں روپے کی کمائی
(1) وفاقی کابینہ نے سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی، نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت

(2) مخالفین نے ڈھنڈورا پیٹا، اب منی بجٹ آئے گا، الحمدللہ! منی بجٹ نہیں آیا: وزیراعظم

(3) حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا، وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب

(4) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، سٹاف لیول معاہدہ طے

(5) امریکا نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کی 80 کمپنیوں پر بڑی پابندی لگا دی

(6) اسٹیٹ بینک اور بینکوں کا عملہ بھی لوٹ مار کرنے لگا، عوام کو نئے کرنسی نوٹ دینے سے صاف انکار

(7) بینکوں سے نئے نوٹوں کا حصول مشکل، کراچی میں گڈیوں کی بلیک میں فروخت جاری

(8) سندھ کے سرکاری و نجی اسکول جمعہ 28 مارچ کو بند رہیں گے، شب قدر پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

(9) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تینوں مسلح افواج کے نوجوان مشترکہ تربیتی ٹریننگ میں حصہ لے رہے ہیں

(10) یو اے ای کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

(11) بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر اسلامی قرار، اسلامی نظریاتی کونسل

(12) اسلامی نظریاتی کونسل میں ہیومن ملک بینک کے معاملے پر طویل بحث، فیصلہ نہ ہوسکا

(13) پاکستان کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کے حوالے سے اقدامات شروع، اعلیٰ سطح کی کمیٹی فعال

(14) ملک اور سماج دشمنوں کے قلع قمع کیلئے کمیٹی قائم، محسن نقوی سربراہ مقرر

(15) گورنر ہاؤس سندھ میں اتحاد رمضان کے تحت 25واں افطار و ڈنر، قونصل جنرل عراق کی شرکت

(16) ملک میں گہری تقسیم اتفاق رائے پیدا کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، بلاول بھٹو

(17) اورماڑہ: ماہی گیروں نے ساحل پر پھنسنے والی نایاب ڈولفن کو واپس سمندر میں چھوڑ دیا

(18) کل 27 مارچ 2025 کو پورے شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

(19) نویں جماعت کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے: ترجمان لاہور بورڈ

(20) ملک میں خشک سالی سے زراعت متاثر ہوگی، بیماریوں کا بھی خطرہ ہے: چیف میٹرولوجسٹ

(21) اسلام آباد: صحافی وحید مراد کی پیکا قانون کے مقدمے میں گرفتاری ظاہر، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

(22) کراچی: صحافی فرحان ملک کا غیر ملکیوں سے فراڈ کے مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ

(23) مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کے گھر سے برآمد ہونے والی تجوریوں سے ہیرے جواہرات اور نقدی غائب

(24) سی پی این ای کا صحافی فرحان ملک اور وحید مراد کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار

(25) وفاقی وزیر ریلوے کا 27 مارچ سے بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان

(26) کراچی کارساز پر ریس لگاتی کار نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا، دونوں جاں بحق

(27) رمضان 29 دنوں کا ہوگا، عید الفطر کا پہلا دن 31 مارچ 2025 کو منایا جائے گا، سپارکو نے بھی پیشگوئی کردی

(28) بی آر ٹی کرپشن کیس، نیب خیبرپختونخوا نے پرویز خٹک کیخلاف کارروائی روک دی

(29) آخری ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا جارحانہ کھیل، 10 اوورز میں ہدف حاصل کرکے پاکستان کو شکست دیدی

(30) سیریز میں 3 بار صفر پر آؤٹ ہوکر حسن نواز نے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا

(31) آئی ایم ایف معاہدے اور ریکوڈک کی خبر پر اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان رہا

(32) کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی نے خودکشی کرلی

(33) خواتین اساتذہ زیادہ میک اپ نہ کریں، ہائی ہیل اور زیادہ زیورات نہ پہنیں، محکمہ تعلیم سندھ کا ضابطہ اخلاق

(34) اسکولوں میں کسی بھی لباس پر پابندی عائد نہیں کی گئی، محکمہ تعلیم سندھ کی وضاحت

(35) ترقی پذیر ممالک کو زیادہ محصولات اور تجارتی پابندیاں عالمی معیشت میں شامل ہونے سے روکتی ہیں: وزیر خزانہ

(36) گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 10 سابق ارکان قومی اسمبلی نااہل قرار

(37) صائم ایوب انگلینڈ میں علاج مکمل کرانے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

(38) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا قومی ریکارڈ بنا ڈالا

(39) خیبرپختونخوا: سوات میں بھی پیکا کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا

(40) رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 1.73 فی صد رہی، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی

(41) اقلیتوں سے بدتر سلوک: امریکی کمیشن کی پاکستانی حکام و سرکاری اداروں اور بھارتی ’ را ’ پر پابندیوں کی سفارش

(42) وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کی سربراہی میں اجلاس، پاکستان مائننگ انویسٹمنٹ فورم کی تیاریوں کا جائزہ لیا

(43) نوشہرہ: اکوڑہ پولیس کی بڑی کارروائی، اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی

(44) سندھ حکومت کا تمام نجی اسکولوں میں بک بینک قائم کرنے کا فیصلہ

(45) جعفر ایکسپریس میں 380 مسافر سوار تھے، 26 شہید ہوئے، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

(46) شہباز حکومت کے پہلے سال میں بھارت سے درآمدات میں سالانہ بنیاد پر چوتھی بار اضافہ

(47) کراچی: خواجہ سراؤں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد

(48) فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے کی سطح پر رہی

(49) بلاول بھٹو کا سندھ بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ

(50) پختونوں اور بلوچوں کو اعتماد میں لیے بغیر کے پی اور بلوچستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا، حافظ نعیم

(51) موسمیاتی حالات کی شدت کے باعث غذائی تحفظ کے سنگین مسائل ہیں، عالمی بینک

(52) خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تعطیلات یکم اپریل 2025 سے 8 اپریل 2025 تک ہوں گی

(53) وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

(54) بارشوں کی کمی سے ممکنہ خشک سالی؛ ربیع سیزن اور چاول کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ

(55) لاہور پولیس کی حراست میں نوجوان ہلاک، ورثا کا تشدد کا الزام

(56) لاہور میں کوڑے کا ڈھیر سونے کی کان بن گیا، اربوں روپے کی کمائی ہوگی

(57) ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 10 لاکھ ریال میں بکنے لگا۔

Urdu news, top Urdu news headlines

50% LikesVS
50% Dislikes

گزشتہ روز کی اہم خبروں کی جھلکیاں ، لاہور میں کوڑے کا ڈھیر سونے کی کان بن گیا، اربوں روپے کی کمائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں