urdu news, top news of the day 0

09 مارچ 2025 بروز اتوار اہم خبروں کی جھلکیاں, بھارت نے تیسری بار چیمپئن ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
09 مارچ 2025 بروز اتوار اہم خبروں کی جھلکیاں, بھارت نے تیسری بار چیمپئن ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا
(1) نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست، بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا

(2) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کو طلب، صدر مملکت خطاب کریں گے

(3) چینی کمپنی کے تعاون سے 3 لاکھ نوجوانوں کو آن لائن تربیت دیں گے: وزیر اعظم

(4) حامدالحق کی شہادت پر احساس ہوا حملہ میرے مدرسہ پر ہوا: مولانا فضل الرحمان کا اکوڑہ خٹک میں خطاب

(5) علما کیخلاف بندوق اٹھانا جہا_د نہیں دہشت گردی ہے، تم مجا_ہد نہیں قاتل ہو، مولانا فضل الرحمن

(6) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا قانون کی حکمرانی کیلئے اپنی تحریک تیز کرنے کا اعلان

(7) حکومت کا 15 مارچ کو یوم تحفظ ناموس رسالت ﷺ منانے کا فیصلہ

(8) پشاور؛ واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر ایڈمن کا قتل، ملزم گرفتار، واٹس ایپ گروپ سے نکالنے کا رنج تھا، ملزم کا اعتراف

(9) پی ٹی آئی عمران خان کا خصوصی پیغام پہنچانے کے لیے آج مولانا فضل الرحمٰن سے رابطہ کرے گی

(10) لاہور: ٹک ٹاکر شمشیر بھٹی اور ساتھی پر کار سواروں کی فائرنگ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل

(11) صوابی: سابق سینیٹر مشتاق احمد کے بھائی شکیل احمد کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا

(12) خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر مقامی رہنما اور کارکنان ناخوش، اعلامیہ جاری کردیا

(13) احتجاج کا انوکھا طریقہ: لندن کے تاریخی ٹاور پر نوجوان فلسطینی پرچم کے ساتھ چڑھ گیا

(14) لندن: بگ بین ٹاور پر چڑھ کر فلسطینی پرچم لہرانے والا شخص گرفتار

(15) برطانیہ کا تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ تالیوں اور سیٹیوں کی بجائے اذان سے گونج اٹھا

(16) خیبرپختونخوا کے عوام نے افغان مہاجرین کے فوری انخلاء کا فیصلہ خوش آئند قرار دیدیا

(17) چودھری سالک حسین کا اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک ہونے پر نوٹس

(18) وائٹ ہاؤس کے قریب امریکی سیکرٹ سروس نے مسلح شخص کو گولی مار دی

(19) بنوں حملے کا مقدمہ درج، 14 برقعہ پوش دہشتگردوں نے بھاری اسلحہ سے حملہ کیا

(20) حکومت کا پورٹ قاسم اراضی اسکینڈل کی تحقیقات کا فیصلہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی

(21) کسان اتحاد کا حکومت سے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے، خریداری شروع کرنے کا مطالبہ

(22) یو اے ای: صدقہ فطر ایک ہزار 900 فی کس، ایک روزہ چھوڑنے کا کفارہ 68 ہزار روپے مقرر

(23) امریکا میں 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے قیدی کو گولیاں مار کر سزائے موت دے دی گئی

(24) امریکا، سنگاپور، ملائیشیا سمیت 14 ملکوں سے مزید 117 پاکستانی بے دخل

(25) پاکستانیوں کی میزبانی بہت شاندار تھی، خود کو شاہ رخ خان سمجھنے لگا تھا، نامور بھارتی صحافی

(26) کوٹ ادو: چھاپے کے دوران خواتین سے بدسلوکی کے الزام پر اہلکاروں اور ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس جاری

(27) حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ، لین دین موبائل ایپ سے ہوگا

(28) کراچی: محکمہ ٹرانسپورٹ نے رمضان کے دوران پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان کر دیا

(29) کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق

(30) کوئی مزدور بھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی

(31) پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والا منظم گروہ بے نقاب

(32) نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی حالت توقعات کے مطابق بہتر نہیں ہوئی، میئر کراچی

(33) وزیراعظم کی آئی ٹی ٹریننگ کے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت

(34) پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مالی بدعنوانی کی تحقیقات 20 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت

(35) دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا منصوبہ منسوخ کیا جانا چاہیے، نثار کھوڑو

(36) نوشہرہ؛ حاملہ بیوی پر تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش، شوہر گرفتار

(37) کراچی: مسلح ملزمان بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہری کو لوٹ کر فرار

(38) آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے اوگرا کے نئے قوانین کو مسترد کردیا

(39) کراچی؛ مسلح ڈاکو دکان میں موجود خاتون کی طلائی چوڑیاں اتار کر لے گئے، ویڈیو وائرل

(40) اسلام آباد؛ خاتون اور بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

(41) کراچی: گلشن اقبال میں کٹا ہوا انسانی بازو ملنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

(42) کراچی: رہائشی اپارٹمنٹ کی دیوار کے ساتھ ملنے والا ہاتھ شارع فیصل پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق عبد الباسط نامی شخص کا نکلا

(43) سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث ملزم سمیت 2 ایجنٹس گرفتار

(44) شام میں خونریز جھڑپیں جاری: دو دن میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی

(45) کے پی حکومت کا ترقیاتی منصوبوں کی دیکھ بھال، فنڈز کے صحیح استعمال کے لئے فریم ورک بنانے کا فیصلہ

(46) صدر ایف پی سی سی آئی کا بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت سے آئی ایم ایف کو قائل کرنے کا مطالبہ

(47) ٹرین کے ذریعے پشاور سے لاہور جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام

(48) سندھ رینجرز، پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کمانڈر کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

(49) نوشہرہ: وزیراعظم کا کوآرڈینیٹر بننے پر اختیار ولی کے گھر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل

(50) پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ، 24 گھنٹوں کے دوران 436 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز کیے گئے

(51) امریکا کی پاکستان میں مداخلت بہت گہری اور پرانی ہے: شمشاد احمد

(52) چاند پر پہلا 4 جی نیٹ ورک پہنچنے میں کامیاب، مگر کام کرنے میں ناکام

(53) سولر پینلز صارفین کی نیٹ میٹرنگ، گرڈ بجلی صارفین پر 159 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا انکشاف

(54) بابر اعظم عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود، بھائی نے افطار کی ویڈیو شیئر کردی

(55) ڈیرہ اسماعیل خان میں باپ نے بیٹی کو ونی ہونےسے بچانے کے لیے جان دیدی

(56) باپ کا آڈیو نوٹ وائرل ہونے کے بعد پولیس نے 3 پنچایتی گرفتار کرلیے جبکہ چوتھا فرار ہوگیا

بااختیار عورت اور مستحکم پاکستان, یاسر دانیال صابری

50% LikesVS
50% Dislikes

09 مارچ 2025 بروز اتوار اہم خبروں کی جھلکیاں, بھارت نے تیسری بار چیمپئن ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں