گزشتہ روز کیا کچھ ہوتا رہا، اہم خبروں کی جھلکیاں ، بھارت پانی روکنے کی ہمت نہیں کرسکتا، اگر ایسا ہوا تو دہائیوں تک نتائج محسوس ہوں گے، ترجمان پاک فوج
رپورٹ. 5 سی این نیوز
بھارت پانی روکنے کی ہمت نہیں کرسکتا، اگر ایسا ہوا تو دہائیوں تک نتائج محسوس ہوں گے، ترجمان پاک فوج
(1) بھارت پانی روکنے کی ہمت نہیں کرسکتا، اگر ایسا ہوا تو دہائیوں تک نتائج محسوس ہوں گے، ترجمان پاک فوج
(2) کوئی پاگل شخص 24 کروڑ سے زائد عوام کا پانی روکنے کا سوچ سکتا ہے، خلاف ورزی پر جواب دیں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا انٹرویو
(3) قلعہ عبداللہ: گلستان بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
(4) بلوچستان: پنجگور میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 3 افراد جاں بحق
(5) بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا کرنے کا منصوبہ، حکومت کی نئے بجٹ میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
(6) حکومت نے نئے بجٹ سے پہلے آئی ایم ایف کو بڑی یقین دہانیاں کرا دی ہیں، صوبے بجلی اور گیس پرکوئی سبسڈی نہیں دیں گے، ذرائع
(7) بھارت کا ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے کا مشن ناکامی سے دوچار
(8) رافیل کی تباہی مغرب کیلئے سبق ہے صرف جدید ٹیکنالوجی روس وچین کا مقابلہ نہیں کرسکتی، جرمن اخبار
(9) جے 10 سی عالمی برآمدی منڈی میں ایف 16 کے مقابلے کیلئے تیار ہے، امریکی جریدہ
(10) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
(11) پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے وزیراعظم کل کراچی کا دورہ کریں گے
(12) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل، بجٹ پرپالیسی مذاکرات کل شروع ہونگے
(13) پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی دشمن کوناکامی سے دوچار کیا: عطار تارڑ
(14) معرکہ حق: پاکستان نے بھارتی جارحیت اور جھوٹ کو بے نقاب کرکے ڈوزیئر جاری کردیا
(15) ڈوزیئر میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی اور پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے ثبوت پیش کیے گئے
(16) سیٹلائٹ تصاویر بھی شامل کی گئیں، پاکستان اپنی سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا، ڈوزیئر کا متن
(17) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پوپ لیو کی تقریب حلف برداری میں شرکت
(18) ہمارا دفاع مضبوط ، اب قرضوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی: گورنر سندھ
(19) حکومتِ سندھ کا چین کے تعاون سے منی ٹرک اسمبلنگ لائن کراچی میں قائم کرنے کا اعلان
(20) سعودی ائیرلائن نے 10 سال بعد ایران سے فلائٹ آپریشن شروع کردیا
(21) امریکا کا لاکھو ں ڈالر کے بھارتی آم لینے سے انکار، شپمنٹ واپس بھجوا دی
(22) اجازت نامےکے بغیر حج پر جانے والا گناہ گار ہوگا، مفتی اعظم مصر
(23) رواں مالی سال پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.14 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں، شزا فاطمہ خواجہ
(24) کراچی؛ افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلیے فرئیر ہال سے نشان پاکستان پارک تک ہیوی بائیک ریلی
(25) ریلی میں منفرد اور چمچماتی مختلف اقسام کی ہیوی بائیک کی بڑی تعدادشامل تھی
(26) 166 میں سے صرف 58 سیاسی جماعتوں کی ویب سائٹس فعال ہیں، فافن کی رپورٹ
(27) پشاور: نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا
(28) شاہدآفریدی پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے لائن آف کنٹرول پہنچ گئے
(29) پولیو کے خاتمے کا مشن، 26 مئی کو ملک گیر انسداد مہم شروع کرنے کا فیصلہ
(30) مہم کے دوران 4 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال
(31) نائیجیریا آئی ایم ایف کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالر ادا کرکے قرض سے آزاد ملک بن گیا
(32) پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی
(33) چمن میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 3 افراد زخمی
(34) پہلگام واقعے کے پہلے ہی روز سے عالمی سطح پر ہمارا پلڑا بھاری ہے، نائب وزیر اعظم
(35) بھارت : حیدرآباد دکن میں عمارت میں آتش زدگی سے 17 افراد ہلاک
(36) عوام ایکسپریس اور رحمان باباایکسپریس کے نئے اسٹاپس کا افتتاح
(37) دشمن اب کوئی بھی مس ایڈونچر سے قبل 100 بار سوچے گا، وزیرداخلہ
(38) اسلام آباد، راولپنڈی میں ژالہ باری، طوفانی ہواؤں اور بارش کا امکان، الرٹ جاری
(39) اسلام آباد میں تیز آندھی کے بعد ابر رحمت سے موسم خوش گوار ہوگیا
(40) ہم آرمی چیف کے مشکور ہیں جو دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھ سکتے ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری
(41) لاہور میں خواجہ سرا کے اندوہناک قتل کا مقدمہ درج
(42) جعلی ویڈیوز، جھوٹے نقشے: بھارتی میڈیا نے سچ کا گلا گھونٹ دیا، نیویارک ٹائمز
(43) بھارتی جارحیت پر ترکیہ کی حمایت پر مریم نواز کا اظہار تشکر، دوطرفہ تجارت بڑھانے پر زور
(44) گوجرانوالہ: پراپرٹی لین دین کا تنازع: ملزمان نے 2 نوجوانوں کوگرم تیل کی کڑاہی میں پھینک دیا
(45) راہول گاندھی کا مودی حکومت سے سوال: “پاکستان پر حملے کے بعد بھارتی فضائیہ نے کتنے طیارے کھوئے؟”
(46) خیرپختونخوا میں اربوں روپے کے اسکینڈلز سامنے آرہے ہیں، فیصل کریم کنڈی
(47) بھارت: پاکستان سے مبینہ روابط اور ’آپریشن سندور‘ سے متعلق بیانات پر متعدد افراد گرفتار
(48) پاکستان میں 10 ماہ میں خوردنی اشیاء کی درآمد 7 ارب ڈالر تک جا پہنچی
(49) بھارت عالمی تنہائی کا شکار، مودی کی ملٹی الائنس پالیسی دھری رہ گئی، عالمی میڈیا
(50) کراچی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری، 43 ہزار موٹرسائیکلیں ضبط،
بھارت پانی روکنے کی ہمت نہیں کرسکتا، اگر ایسا ہوا تو دہائیوں تک نتائج محسوس ہوں گے، ترجمان پاک فوج
urdu news, top news, news highlights today