urdu news, top news headlines, news highlights 0

گزشتہ دن بھر کیا کچھ ہوا، اہم خبروں کی جھلکیاں ، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں تیسری عید، نماز عید ادا نہ کر نے کی اہم وجوہات سامنے آگئے ،
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گزشتہ دن بھر کیا کچھ ہوا، اہم خبروں کی جھلکیاں ، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں تیسری عید، نماز عید ادا نہ کر نے کی اہم وجوہات سامنے آگئے ،
(1) ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

(2) خیبرپختونخوا کے بہادر عوام ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف ثابت قدم رہے ہیں، آرمی چیف

(3) آرمی چیف کا وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، مغربی سرحد پر تعینات افسران اور جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی

(4) عیدالفطرکا پہلا روز مرغی، بکرے، گائے کا گوشت، چینی، سبزیاں اور پھل سب مہنگے ہوگئے

(5) چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

(6) صدر، وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ نے آبائی علاقوں میں نماز عید ادا کی

(7) عمران خان کی اڈیالہ جیل میں تیسری عید، سکیورٹی وجوہات کی بنا پر نماز عید ادا نہ کر سکے

(8) عید کے روز عمران خان سے ملاقات کیلئے کوئی رہنما یا فیملی ممبر اڈیالہ جیل نہیں پہنچا

(9) پشاور: عمران خان رہائی کیمپ میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پختونخوا حکومت کیخلاف نعرے

(10) عمران خان کی رہائی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں ادھوری ہیں: بیرسٹر گوہر

(11) اوکاڑہ اور ٹھٹھہ میں عید پر خوفناک حادثات؛ میاں، بیوی اور بیٹی سمیت 6 افراد جاں بحق

(12) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی قوم کو عید کی مبارکباد

(13) لاہور: وزیراعظم کی اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امرا آمد، نواز شریف سے ملاقات

(14) عید پر اللہ کی نعمتوں کو مہربانی اور سخاوت کے ساتھ بانٹیں، چیف جسٹس آف پاکستان

(15) بلوچستان: اختر مینگل اور حکومتی وفد میں مذاکرات ناکام، لکپاس میں بی این پی کا دھرنا جاری

(16) رحیم یار خان: گیس سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 11 افراد زخمی

(17) وزیر اعظم کا بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر سے رابطہ، رہنماؤں کا تعلقات مضبوطی کی مشترکہ خواہش کا اعادہ

(18) ایل پی جی 54 پیسے فی کلو مہنگی، فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 248 روپے 37 پیسے مقرر

(19) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی

(20) مقبوضہ کشمیر، بنگلا دیش اور بھارت میں بھی آج عید الفطر منائی گئی

(21) فُٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی بھی عید پر مسلمانوں کو مبارکباد

(22) پاکستان میں غیر ملکی سفیر بھی عید کی خوشیوں میں شریک

(23) جماعت اسلامی کا عید کے بعد بجلی بلوں، آٹا و چینی مافیا کیخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان

(24) ٹنڈوالہ یار: کار نہر میں گرنے سے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق

(25) صحافی فرحان ملک کو عدالتی تحویل میں لے کر جیل بھیجنے کا حکم

(26) پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، اڈیالہ جیل کے اطراف خصوصی سکیورٹی پلان نافذ

(27) گھوٹکی میں 2 گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ڈاکو علی حسن جکھرانی اور ڈاکو پیربخش عرف پیرو لولائی ہلاک

(28) دہشت گردوں کیخلاف کارروائی ان کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی: رانا ثناءاللہ

(29) پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن، افغان شہریوں کیلئے جڑواں شہر نو گو ایریا قرار

(30) بلوچستان ترقی کا دروازہ ہے، بند کرنے والے ملک دشمن ہیں، شیخ رشید

(31) بارڈر مینجمنٹ، امیگریشن مسائل پر عالمی تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں، وزیر مملکت برائے داخلہ

(32) اسحٰق ڈار 22 اپریل کو تاریخ ساز دورے پر بنگلا دیش پہنچیں گے

(33) راولپنڈی: پولیس گردی کی سنگین واردات، اہلکار نے ساتھیوں کیساتھ مل کر بزنس مین کو اغوا کرکے لوٹ لیا

(34) مرتے دم تک دریائے سندھ پر نہریں نہیں بننے دیں گے، شرجیل میمن

(35) سیالکوٹ: ماں نے تین بچوں کو زہر پلا دیا، 7 سالہ بیٹی جاں بحق

(36) مقبوضہ کشمیر؛ مودی سرکار نے عید کی نماز سے بھی روک دیا

(37) کراچی میں عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

(38) کورنگی میں زیر زمین لگنے والی آگ کو تیسرے دن تک نہ بجھایا گیا، شدت برقرار

(39) عمران خان باعزت بری ہوں گے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور

(40) وزیراعظم کا عید کی مبارک باد کے لیے یو اے ای صدر سمیت عالمی رہنماؤں سے رابطہ، تعلقات بڑھانے پر زور

(41) پاکپتن: عید پر روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کر لی

(42) قوم کا دو ٹوک فیصلہ ہے اب دہشت گردی برداشت نہیں، دہشت گردی کا حل صرف فوجی آپریشن ہے، رانا ثنا اللہ

(43) کراچی پریس کلب کے باہر سول سوسائٹی کا سمی دین بلوچ کی رہائی کا مطالبہ

گزشتہ دن بھر کیا کچھ ہوا، اہم خبروں کی جھلکیاں ، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں تیسری عید، نماز عید ادا نہ کر نے کی اہم وجوہات سامنے آگئے ،
urdu news, top news headlines, news highlights

شگر ، گمبہ برالدو نالہ بیانگسہ میں برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے برالدو بالا و برالدو پائین شگر کا سکردو سے رابطہ منقطع جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ۔متعلقہ محکمے فوری نوٹس لے .، عوام کی اپیل

عمران خان کی رہائی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں ادھوری ہے ، بیرسٹر گوہر علی

شگر گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈوکیٹ پیپلز پارٹی شگر کے صدر وزیر جعفر اور جنرل سیکرٹری محمد عسکری کے انتقال تعزیت کے لیے ان کے گھروں میں آمد

50% LikesVS
50% Dislikes

گزشتہ دن بھر کیا کچھ ہوا، اہم خبروں کی جھلکیاں ، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں تیسری عید، نماز عید ادا نہ کر نے کی اہم وجوہات سامنے آگئے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں