گھاس کھا کر زندہ رہا‘ لاہور کا سیاح ہنزہ سے 15 روز بعد زخمی حالت میں ریسکیو
ہنزہ سے ایک لاہور کا بندہ پندرہ دن بعد دریا کنارے پر سے مقامی لوگوں کو مل گیا۔۔ میں گھاس اور پانی پی کر زندہ ہوں۔۔ ہنزہ کے مقامی لوگوں نے اس بندے کو ریسکیو کر کے لے کر آیا ۔
لاہور کے بندے کا کہنا تھا کی مجھے کسی نے دھکہ دیا اور میں نیچے اگیا، میرے چار ساتھی تھے، پر اب معلوم نہیں وہ کہاں ہیں، مقامی لوگوں نے لاہور کے بندے کے زخمی ٹانگوں پر پٹی وغیرہ کر ریسکیو کر لیا۔ ان کے ساتھیوں کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ۔ وہ گلگت کے گاڑی میں سوار کرنے کی خاوہش کا اظہار کرتے ہوئے بولا مجھے گلگت کے گاڑی میں بیٹھا دیں جس پر مقامی لڑکوں نے بولا آپ پریشان نہ ہو۔ آپ کو ہم تمام سہولت فراہم کریں گے ۔ کھانا بھی کھلائیں گے۔۔ اس کے بعد دریا کنارے سے ریسکیو کر لیا۔
urdu-news-top-news-headline-news-update-urdu