پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اسمبلیاں تحلیل ہونے بعد الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ آف پاکستان از خود نوٹس ۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اسمبلیاں تحلیل ہونے بعد الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ آف پاکستان از خود نوٹس ۔
Urdu news, The Supreme Court of Pakistan itself notices
5 سی این نیوز ویب ۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد اب تک الیکشن کی تاریخ نہ دینے کی اوپر آز خود نوٹس لے کیا۔ چیف جسٹس آف از خود نوٹس لینے کے بعد اپنے سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ۔ اس لارجر بینچ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جسٹس سید منصور علی خان، جسٹس یحییٰ آفریدی ، جسٹس اطہر من اللہ ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس جمال خان مندوخل ، جسٹس اعجاز الحسن ، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں ۔
سی سی پی لاہور کیس کی سماعت کرنے والے 2 رکنی بینچ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اسمبلیاں تحلیل کے بعد الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر کیس چیف جسٹس آف پاکستان کو بیجھا تھا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے از خود نوٹس لینے کے بعد 9 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے کر کل ہی سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آز خود نوٹس 3 سولات کے بنا پر لیا گیا ہے۔
اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد الیکشن کے تاریخ دینا کس کا کام ہے۔
تحلیل شدہ اسمبلیوں کے آئینی طور پر انتخابات کرانا کس کا کام ہے۔ اور کس نے کب اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہے۔
وفاق اور صوبوں کے کیا آئینی زمہ داریاں ہیں ۔ یہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے لارجر بینچ کل سے سماعت کریں گے ۔