نگران وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا.سارے نام سامنے آ گئے
نگران وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا
urdu news, The caretaker federal cabinet was announced. All the names came out and everyone was surprised
نگراں وزیر اعظم نے مشاروت کے بعد نگراں کابینہ فائنل کر دیا گیا.
معروف صحافی مرتضی سولنگی کو نگران وزیر اطلاعات و نشریات مقرر کر دیا
سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا
سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نگران وزیر خارجہ مقرر
بریگیڈ یئر (ر) مظفر رانجھا کو نگران وزیر بنا دیا گیا
معروف وکیل احسن بھون کو نگران وزیر قانون مقرر کر دیا گیا
شمشاد اختر کو نگران وزیر خزانہ بنا دیا گیا
عائشہ رضا فاروق کو نگران وزیر صحت مقرر کر دیا گیا
تابش گوہر کو نگران وزیر توانائی مقرر کر دیا گیا
ڈاکٹرعمر سیف کو نگران وزیر آئی ٹی مقرر کر دیا گیا
انیق احمد کو نگران وزیر مذہبی امور مقرر کر دیا گیا
صنعت کار اعجاز گوہر کو نگران وزیر تجارت مقرر کر دیا گیا
قائد اعظم محمد علی جناحنے 11 اگست 19947 کو خطاب کرتے ہو کہا، تم ایک آزاد شہری ہیں
urdu news, The caretaker federal cabinet was announced. All the names came out and everyone was surprised