شگر چلاس میں مسافر بس پر حملہ پوری قوم پر حملہ یے۔ اور دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ، اتحاد اہل حدیث شگر
شگر چلاس میں مسافر بس پر حملہ پوری قوم پر حملہ ہے اور دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں اتحاد اہل حدیث شگر
شگر اتحاد اہل حدیث شگر کے سیکریٹری جنرل عمران حسین شگری نے کہا ہے کہ چلاس میں مسافر بس پر حملہ پوری قوم پر حملہ ہے۔ اور دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ یہ اقدامات ملک دشمن عناصر کی کارستانی ہے۔ جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے کہا کہ دیامر سانحہ افسوس ناک ہے ۔اس سے پرامن گلگت بلتستان کے اور پرامن مہمان نواز دیامر کے عوام بدنام ہورہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت شرپسند دہشتگردوں کو فورا گرفتار کریں اگر اس میں غیر ملکی اایجنسیاں ملوث ہیں تو ان کی پورے چینلز کو گرفتار کر کے قرار واقع سزائے دیں تاکہ آئیندہ کسی کواس ملک سے غدار اور اس میں دہشت گردی کا سزا کا پتہ ھو اور یہ مثال قائم ہو۔اور ہم سمجھتے ہے، کہ بس پر حملہ ہم سپ پہ حملہ ھے اور یہ سب کو متاثر کرنے اور دیامیر باشا ڈیم کی خلاف سازش کا حصہ بھی ھے حکومت واقت اس کو ہر زاویے سے تفتیش کرائیں اور یہ کیس مثالی ہو۔
Urdu news, The attack on the passenger bus in Shagar Chalas is an attack on the entire nation