urdu news, Summer vacations announced for schools 0

بچوں کے لیے خوش خبری؛ اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
بچوں کے لیے خوش خبری؛ اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث تعلیمی اداروں میں جلد تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے شروع ہوں گی۔
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے اس حوالے سے میڈیا کو آگاہ کیا کہ اگر موسم نے مزید شدت اختیار کی تو موجودہ شیڈول پر نظر ثانی بھی کی جا سکتی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ درجہ حرارت میں اگر غیر معمولی اضافہ ہوا تو ممکن ہے چھٹیاں ایک ہفتہ پہلے ہی دے دی جائیں۔ یہ فیصلہ والدین، طلبہ اور اساتذہ کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، کیونکہ شدید گرمی بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کو متاثر کر سکتی ہے۔
urdu news, Summer vacations announced for schools

کراچی 28 اپریل سے شروع ہونیوالے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مؤخر، ریاضی، کیمسٹری اور فزکس کے پرچوں میں گریس مارکس دینے کا اعلان

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند، پاکستان آنے والے شہری سرحد پر پھنس گئے

بھارت نے حملہ کیا تو کھلی جنگ ہوگی، وزیر دفاع خواجہ آصف کا عالمی برداری کو انتباہ

سجل ملک معروف یوٹیوبر کی بھی مبینہ ویڈیو لیک کا معاملہ ، تصیدیق یا تردید

50% LikesVS
50% Dislikes

بچوں کے لیے خوش خبری؛ اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں