urdu news, State Bank Keeps Interest Rate Unchanged 0

سٹیٹ بینک کا مسلسل چوتھی بار شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

چوتھا مسلسل اجلاس تھا جس میں مرکزی بینک نے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ ہے۔

یاد رہے کہ اسٹیٹ بینک کی پالیسی کمیٹی نے رواں سال 5 مئی اجلاس میں شرح سود ایک فیصد کم کرکے 11 فیصد کی تھی۔

مارکیٹ میں عام خیال یہی تھا کہ سیلاب کی وجہ سے چونکہ ملک میں مہنگائی تھوڑی بڑھی ہے اس لیے اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کے حوالے سے محتاط ہی رہے گا اور معاشی ماہرین مرکزی بینک سے اس قسم کے فیصلے کی ہی توقع کر رہے تھے۔

کاروباری طبقے کا مطالبہ تھا کہ شرح سود کو دو فیصد کم کر کے 11 فیصد سے 9 فیصد پر لایا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عافیہ صدیقی کی رہائی و وطن واپسی کا کیس لارجر بینچ میں سماعت کیلیے مقرر

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 5 لیویز اہلکاروں سمیت 6 زخمی
urdu news, State Bank Keeps Interest Rate Unchanged

50% LikesVS
50% Dislikes

سٹیٹ بینک کا مسلسل چوتھی بار شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں