اسکردو سابق وزیراعلی خالد خورشید نے پی ٹی آئی شگر کے سینئر نائب صدر حسن شگری کو شگر میں پارٹی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت

اسکردو سابق وزیراعلی خالد خورشید نے پی ٹی آئی شگر کے سینئر نائب صدر حسن شگری کو شگر میں پارٹی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت
رپورٹ 5 سی این نیوز اسکردو
شگر پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے صدر و سابق وزیراعلی خالد خورشید کی پی ٹی آئی شگر کے سینئر نائب صدر حسن شگری کو شگر میں پارٹی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت ۔پارٹی چھوڑ کر جانے والوں سے عوام انتقام لے گی ۔ خالد خورشید ۔شگر کے عوام بانی تحریک اور آپ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ وزیر سکندر و حسن شگری۔
سابق وزیر اعلی و صوبائی صدر پی ٹی ائی خالد خورشید نے سکردو کا ایک روزہ دور کیا ۔شگر کے ٹائیگرز نے جی بی کے کپتان کا سکردو ائیرپورٹ پر استقبال کیا ۔بعد ازاں بلتستان بھر کے کارکنان نے ہر دلعزیز لیڈر کو ریلی میں بوٹل نیک ہوٹل تک لایا ۔جہاں جی بی کے کپتان نے کارکنان تک قائد عوام عمران خان پیغام پہنچایا ۔جہاں خصوصی طور ضلع شگر کارکنان سے الگ میٹنگ کیا گیا جو کہ ایک گھنٹے تک جاری رہا ۔میٹنگ میں خالد خورشید نے پی ٹی آئی شگر کی جانب سے گذشتہ دنوں کئے جانے والے پارٹی سرگرمیوں پر شگر کے تمام کارکنان کو خراج تحسین پیش کیااور سرگرمیوں کو مزید تیزکرنےکی ہدایت دی ۔کارکنان کی جانب سے دورے کی دعوت پر انہوں نے کہا کہ آپ لوگ جب دعوت دینگے ضرور حاضر ہوجاونگا اور انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ انشاءاللہ شگر پی ٹی آئی کا قلعہ تھا اور رہیگا ۔پی ٹی آئی ایک عوامی جماعت ہے اس سے غداری کرنے والوں کا احتساب عوام خود کریگی ۔عمران خان بہت جلد ہمارےدرمیان ہونگے اور انصاف کی حکومت ہوگی۔
پی ٹی آئی شگر کے وفد حسن شگری ایڈووکیٹ سنئیر رہنماء وزیر سکندر ، وزیر شجاعت ساقی ، محمد علی، عبدالوہاب اور یاسین چمپا شامل تھے ۔

گلگت وفاقی وزیر مواصلات عبد علیم خان کا ڈی جی ایف۔ڈبلیو۔او کے ہمراہ گلگت بلتستان کا دورہ، سڑکیں بہتر ہوئیں تو 1 کروڑ سیاح سال میں یہاں آ سکتے ہیں وفاقی وزیر مواصلات عبد علیم خان

گلگت ، کے۔کے۔ایچ پر ٹریفک حادثات پر قابو پانےاور ٹریفک حادثات کمی کرنے کیلئے موٹر وے پولیس کی تعیناتی کے لیے وزیر اعلی گلگت بلتستان کا وزیر اعظم کو خط

Urdu news, speed up party activities in Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں