اے کے آر ایس پی کے تعاون سے شہید زاکر ویکیشنل سنٹر میں جاری Entrepreneurial and Marketable Skills Training اختتام پزیر ہو گئی

اے کے آر ایس پی کے تعاون سے شہید زاکر ویکیشنل سنٹر میں جاری Entrepreneurial and Marketable Skills Training اختتام پزیر ہو گئی
رپورٹ ۔ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر اے کے آر ایس پی کے تعاون سے شہید زاکر ویکیشنل سنٹر میں جاری Entrepreneurial and Marketable Skills Training اختتام پزیر ہو گئی اختتامی روز خواتینوں میں سلائی مشینیں بھی تقسیم کے گی اسی حوالے سے ایک تقریب شہید زاکر ووکیشنل میں منعقد ہوا جس میں چئیرمین ہلال آحمر گلگت بلتستان عمران ندیم شگری، آر پی ایم اے کے آر ایس پی راحت اور جی ایم آے کے آر ایس پی غلام محمد سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہو اس کے بعد چیئرمین شہید زاکر ٹرسٹ خادم دلشاد نے خبطہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے ٹرینگ سیشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آر پی ایم اے کے آر ایس پی راحت کا کہنا تھا کہ اس طرح کے سیشن مزید کرینگے تاکہ خواتین روزگار ہوجائے اس شیشن سے خواتینوں کو سلائی کے ساتھ مشینیں بھی دیا ہے تاکہ گھر سے ہی کام کرکے آمدنی کمائیں ساتھ ہی چئیرمین ہلال آحمر گلگت بلتستان عمران ندیم نے خواتین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے فری لاسنگ ہب کا قیام کرنے کا عزم کیا آخر میں خواتین کے ہاتھ سے بنے ہوئے اشیا کی نمائش ہوئی اور بہترین سوٹ بنانے والوں میں شیلڈ تقسیم کی سب سے بہترین سوٹ شبانہ دوسری پوریشن سمینہ اور تیسری پوزیشن معصومہ نہ حاصل کی خواتیوں میں مشین کے ساتھ موٹرز قنچی سمیت ضروری چیزیں بھی اے کے آر ایس پی کی جانب سے دیا گیا جوکہ پندرہ خواتیں کو ملے جہاں نے تین ماہ کا کورس مکمل کیا تھا
Urdu news, skills entrepreneur training

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں