urdu news, sewage system of Gilgit city, 0

گلگت شہر کا سیوریج سسٹم بہتر بنانے کی جانب اہم قدم، گلگت سٹی کے سینیٹری سیوریج سسٹم سے متعلق اہم اجلاس، ڈی جی جی ڈی اے کو تفصیلی بریفنگ، پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لیے متعلقہ ٹھیکیداروں کو ٹائم لائن، منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی جی،جی ڈی اے
گلگت شہر کا سیوریج سسٹم بہتر بنانے کی جانب اہم قدم، گلگت سٹی کے سینیٹری سیوریج سسٹم سے متعلق اہم اجلاس، ڈی جی جی ڈی اے کو تفصیلی بریفنگ، پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لیے متعلقہ ٹھیکیداروں کو ٹائم لائن، منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی جی،جی ڈی اے
پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لیے متعلقہ ٹھیکیداروں کو ٹائم لائن، منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی جی،جی ڈی اے گلگت، ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کو گلگت شہر میں جاری سینیٹری سیوریج سسٹم کے منصوبے سے متعلق ایک جامع بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں پراجیکٹ ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ نے منصوبے کی موجودہ صورتحال، پیش رفت اور درپیش چیلنجز پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔اجلاس میں این ایل سی اور دیگر متعلقہ کنٹریکٹنگ کمپنیوں کے حکام نے بھی شرکت کی اور منصوبے سے متعلقہ کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے اظہار اللہ نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ منصوبے کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی قسم کی تاخیر ناقابل برداشت ہوگی اور عوامی مفاد کے اس اہم منصوبے میں معیار اور رفتار دونوں کو یقینی بنایا جائے۔ڈی جی جی ڈی اے نے منصوبے کی ہر سطح پر مؤثر نگرانی اور باقاعدہ رپورٹس کی فراہمی کو بھی ضروری قرار دیا۔ ڈائریکٹرجنرل جی ڈی اے نے مزید یدایات دیتے ہوئے کہا کہ منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کیلئے آئندہ ماہوار تارگٹ سیٹ کیا جائے گا جس کی روزانہ کی بنیاد پے نگرانی کی جائے گی اور ہفتہ وار بنیادوں پے رپورٹس جنریٹ کیئے جائنگے تاکہ تاخیر کو بروقت ہائیلائٹ کرکےاس کا سدباب کیاجا سکے۔اور کام کے میعار کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔ گلگت شہر کا سیوریج سسٹم بہتر بنانے کی جانب اہم قدم، گلگت سٹی کے سینیٹری سیوریج سسٹم سے متعلق اہم اجلاس، ڈی جی جی ڈی اے کو تفصیلی بریفنگ، پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لیے متعلقہ ٹھیکیداروں کو ٹائم لائن، منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی جی،جی ڈی اے

urdu news, sewage system of Gilgit city,

سجل ملک معروف یوٹیوبر کی بھی مبینہ ویڈیو لیک کا معاملہ ، تصیدیق یا تردید

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت شہر کا سیوریج سسٹم بہتر بنانے کی جانب اہم قدم، گلگت سٹی کے سینیٹری سیوریج سسٹم سے متعلق اہم اجلاس، ڈی جی جی ڈی اے کو تفصیلی بریفنگ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں