اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ ، دہشگردی کا خطرہ
اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ ، دہشگردی کا خطرہ ۔
Urdu news, Security high alert in Islamabad, threat of terrorism
اسلام آباد 5 سی این نیوز ویب ۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اور عدالتوں کے گر نواح میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق دارالحکومت میں دہشت گردی کا خطرات بڑھ رہا ہے اس لیے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر کے جلسے اور احتجاجی مظاہروں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ۔
عدالت کے احاطے میں صرف مقدمات کے پیروی کرنے والے وکیلِ ، مدعی، میڈیا کے علاؤہ تمام لوگوں داخلے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 143 نافذ کیا گیا۔ اگر کسی کو مشکوک شخص کی غیر معمولی سرگرم فری طور پر 15 اطلاع دی جائے ۔ پولیس اور تمام سیکورٹی فورسز ہائی الرٹ ہیں ۔
Load/Hide Comments