سجل ملک معروف یوٹیوبر کی بھی مبینہ ویڈیو لیک کا معاملہ ، تصیدیق یا تردید
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سجل ملک معروف یوٹیوبر کی بھی مبینہ ویڈیو لیک کا معاملہ سنگین اختیار کر کیا، سجل ملک جو ایک معروف یوٹیوبر کی ویڈیو لیک سوشل میں سنگین بحث چھڑ گئے، اب تک سجل ملک کی طرف سے تصدیق یا تردید نہیںآئی، لیکن سوشل میڈیا اور سجل ملک کے فین کافی کرب میں مبتلا ہیںکہ یہ ویڈیو فیک یا اصل،
کچھ دن پہلے معروف ٹک ٹاکر Sumaya کی بھی ایک مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی تھی ، اس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کرتی ہوئی کہی کہ یہ ویڈیو فیک ہے ، یہ اے آئی سے بنائی گئی ہے، یہ اس کی سابق بوائی فرینڈ نے کیا کیونکہ وہ اس سے پیسوں کا تقاضا کر رہے تھے ، اس ویڈیو میںSumaya نے ایک وائز نوٹ سنایا جس میں ان کے سابق بوائی فرینڈ نے پیسے مانگ رہے تھے ،
تفصلات ملاحظہ فرمائیں
کچھ دعویٰ کرتے ہیں کہ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون سجل ملک ہیں، تاہم فوٹیج میں ان کی شناخت کے حوالے سے کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔ پاکستانی ٹک ٹوکر سجل ملک کی مبینہ طور پر ایک متنازعہ نجی ویڈیو لیک ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر گردش کر رہی ہے جس پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔وائرل ویڈیو نے آن لائن شدید بحث چھیڑ دی ہے۔ جبکہ کچھ لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون سجل ملک ہیں، تاہم فوٹیج میں اس کی شناخت کے حوالے سے کوئی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی۔
اس لیک کے بعد سوشل میڈیا منقسم ہو گیا ہے ایک طرف سجل کے مداحوں نے ویڈیو کی گردش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پرائیویسی پر حملہ قرار دیا ہے۔
دوسری جانب کچھ صارفین نے قیاس ارائی کیا جا رہا ہے کہ ویڈیو کو جان بوجھ کر تشہیر کے لیے لیک کیا گیا ہے۔ سجل ملک نے وائرل ہونے والی ویڈیو کے حوالے سے کوئی عوامی بیان جاری نہیں کیا ہے، اور ان کی شمولیت کے بارے میں مزید قیاس آرائیوں کو ہوا دی ہے۔ واضح رہے کہ سجل ملک کے ٹک ٹاک پر 176,000 سے زائد فالوورز اور 20 لاکھ سے زائد لائیکس ہیں۔ اس واقعے نے نہ صرف اس کی عوامی امیج کو متاثر کیا ہے بلکہ اس نے ڈیجیٹل پرائیویسی اور سائبر کرائم کے بارے میں بھی سنگین خدشات کو جنم دیا ہے۔
urdu news, sajal malik story
شیخ ذاکر حسین شگری کے اعزاز میں شگر قومی موومنٹ کا عظیم الشان پروگرام، علمائے کرام کی بھرپور شرکت
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا قتل ملزم نے قتل سے پہلے کیا کہا؟ مقتولہ کے بھائی کا بیان سامنے آگیا