WhatsApp Image 2024 02 22 at 7.55.18 PM 209

اسکردو بلتستان سہارا مشن کے یوم تاسیس کے موقع پر ایک پروقار تقریب کراچی بریانی ہوٹل سکردو میں منعقد ہوئی
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
اسکردو بلتستان سہارا مشن کے یوم تاسیس کے موقع پر ایک پروقار تقریب کراچی بریانی ہوٹل سکردو میں منعقد ہوئی ۔ جس میں بلتستان کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکنان ایکٹوسٹ اور ڈونرز حضرت نے شرکت کی محفل کا باقاعدہ اغاز مہدی علی نے تلاوت کلام پاک سے کیا جب کہ نعت رسول مقبول ﷺ کی سعادت معذمہ بتول نے حاصل کی اس کے بعد جناب ناصر مہدی صاحب نے سٹیج سیکرٹری کا فرائض دیتے ہوئے آنے والوں مہمانوں کے اظہار کرنے کی دعوت دی گئی جس میں جناب ڈاکٹر گلزار کریمی ساجد سہاب صاحب شوسل ایکٹوست نصراللہ صاحب ائی ٹیچر
ٹیچر یاسین صاحب آئی سٹوڈنٹ ارم صاحبہ محمد شاہ صاحب جنرل سیکرٹری ایس کے ڈی ایف نے خطاب کیا ۔ تمام مقررین نے انسانیت کی خدمت کو عظیم عبادت کہتے ہوئے بلتستان سہارا مشن کی خدمت کو خوب سراہا اور باقی تمام فلاحی تنظموں کے ساتھ مل جل کر ہم اواز ہو کے بلا رنگ و نسل غریب غربا کی خدمت جاری رکھنے کے لئے عزم کا اظہار کیا۔ اخر میں بی ایس ایم کے چیرمن عامر سورج نے تشریف لانے والے مہمانوں اور ڈونز حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انے والے دنوں میں بلتستان سہارا مشن کی حکمت عملی سے شرکاء کو اگاہ کیا ۔
urdu news, Sahara Mission Foundation Day A grand function held in skardu

50% LikesVS
50% Dislikes

اسکردو بلتستان سہارا مشن کے یوم تاسیس کے موقع پر ایک پروقار تقریب کراچی بریانی ہوٹل سکردو میں منعقد ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں