سحر فاونڈیشن کے زیر اہتمام شاعر چہار زبان شیخ غلام حسین سحر کی تیسری برسی ان کے استانہ واقع خنمیکاہ چھورکاہ شگر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
سحر فاونڈیشن کے زیر اہتمام شاعر چہار زبان شیخ غلام حسین سحر کی تیسری برسی ان کے استانہ واقع خنمیکاہ چھورکاہ شگر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ،
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
سحر فاونڈیشن کے زیر اہتمام شاعر چہار زبان شیخ غلام حسین سحر کی تیسری برسی ان کے استانہ واقع خنمیکاہ چھورکاہ شگر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔ برسی کی تقریب کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوئی اور معروف منقبت خوانوں نے شیخ غلام سحر کے کلام پیش کئے برسی کی تقریب وزیر فدا حسین ۔ معروف شاعر عاشق فراز ۔ باقر حاجی نے شیخ غلام حسین سحر پر مقالے پیش کئے تقریب سے سٹاف افیسر سیشن کورٹ شگر بابو ذکریا ۔معروف شاعر موسیٰ برحان ۔ صداقت علی ۔ علی پرویز ۔ افتخارعلی نے بھی حمد نعت اور منقبت پیش پڑھ کر محفل لوٹ لیا.
urdu news, Sahar Foundation, the third anniversary