WhatsApp Image 2024 02 28 at 8.26.19 AM 256

شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے شام کو میٹنگ
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے شام کو میٹنگ منعقد ہوا جس میں ایس پی شگر شیر احمد، ڈی آئی ایس شگر وزیر شاہد حسین، محکمہ صحت شگراور ڈبلیو ایچ او کے ذمہ داران نے شرکت کی میٹنگ میں میڈیکل آفیسر عباس علی شاہ نے شرکاء کو آج کے دن کے پولیو مہم کی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ڈبلیو ایچ او کے حکام نے پولیو ٹیم کی کارکردگی اور سکیورٹی صورتحال کو اطمینان بخش قرار دیا۔ ڈی سی شگر نے شرکاء پر زور دیا کہ اس قومی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے کوئی کسر باقی نہ چھوڑی جائے اور ہر ممکن کوشش کیا جائے۔
urdu news, review the activities of the second day of anti-polio campaign

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے شام کو میٹنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں