urdu news, rescue 1122 alert 17

سکردو: ریسکیو سکردو نے حالیہ برفباری اور بارشوں کے باعث عوام کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سکردو: ریسکیو سکردو نے حالیہ برفباری اور بارشوں کے باعث عوام کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ برفباری اور بارشوں کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں
سکردو: ریسکیو سکردو نے حالیہ برفباری اور بارشوں کے باعث عوام کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
ریسکیو حکام کے مطابق برفباری کے باعث سڑکوں پر پھسلن اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں، لہٰذا غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ اگر سفر ناگزیر ہو تو گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔ اور کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں فوری طور پر ریسکیو ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔ ریسکیو کا کہنا ہے کہ ان احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے عوام اپنی اور دوسروں کی حفاظت یقینی بنا سکتے ہیں۔
میڈیا سیل ریسکیو سکردو
urdu news, rescue 1122 alert

پاکستان ریلویز نے مسافروں کی ڈیمانڈ کے پیشِ نظر لاہور سے کراچی کیلیے شاہ حسین ایکسپریس کو بحال کر دیا ہے۔ شاہ حسین ایکسپریس، لاہور اسٹیشن سے روزانہ شام 7 بجے روانہ ہوا کرے گی

مرحوم خواجہ علی کاظم کون تھا ؟, اتنی مختصر زندگی میں اتنی شہرت کیسے حاصل کی، طہ علی تابش بلتستانی

>قاضی کی ملاقات، پروفیسر قیصر عباس

50% LikesVS
50% Dislikes

سکردو: ریسکیو سکردو نے حالیہ برفباری اور بارشوں کے باعث عوام کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں