شگر میں تعلیمی معیار کو بلند کرنے کے لیے پبلک لائبریری کو باقاعدہ فنکشنل کیا ۔ اب تک صرف لڑکوں کو رسائی تھی آج کے بعد سیکنڈ شفٹ میں خواتین کی رسائی ممکن بنایا، اسسٹنٹ کمشنر شگر

urdu news, public library

شگر میں تعلیمی معیار کو بلند کرنے کے لیے پبلک لائبریری کو باقاعدہ فنکشنل کیا ۔ اب تک صرف لڑکوں کو رسائی تھی آج کے بعد سیکنڈ شفٹ میں خواتین کی رسائی ممکن بنایا، اسسٹنٹ کمشنر شگر
رپورٹ. عابد شگری 5 سی این نیوز
اسسٹنٹ کمشنر / سب ڈویژنل مجسٹریٹ شگر اصغر خان احمد نے اپنی ذاتی کوششوں سے شگر میں تعلیمی معیار کو بلند کرنے کے لیے پبلک لائبریری کو باقاعدہ فنکشنل کیا ۔ اب تک صرف لڑکوں کو رسائی تھی آج کے بعد سیکنڈ شفٹ میں خواتین کی رسائی کو بھی ممکن بنایا جس کا مقصد خواتین میں مطالعے کی رجحان کو بڑھانا تھا جس کے لئےمیل اور فی میل لائبریرین تعینات کر کے بدست راجہ محمد اعظم وزیر صحت گلگت بلتستان اقتتاح کیا ۔ تا کہ ضلع شگر کے بچیاں مقابلے کے امتحانات میں ملک کے دیگر اضلاع کے بچیوں کے ساتھ تعلیمی میدان میں مقابلہ کر سکے مقررین نے اپنے خطاب میں مطالعے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ urdu news, public
library

سلاجیت انرجی ڈرنگ لاونچ کر دی ، سلاجیت ڈرنگ پوری دنیا میں کب لاونچ ہو گا، شاہد انور نے اعلان کر دیا

اسکردو سیشن جج کے گھر آگ لگنے سے 2 افراد جان سے گئے ، آگ لگنے کا اہم وجوہات سامنے آگئے. مزید تحققات جاری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں