urdu news, PTi long march 0

عمران خان کی رہائی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں ادھوری ہے ، بیرسٹر گوہر علی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
عمران خان کی رہائی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں ادھوری ہے ، بیرسٹر گوہر علی ، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی نے عید پر قوم کو مبارک با د دی اور کہا کہ عمران خان کی رہائی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں ادھوری ہیں، بیرسڑ گوہر نے مزید کہا کہ ہم اپنے لیڈر کے بغیر یہ تیسرا عید ہے ، عمران خان نے جیل میں تین عید گزار چکے ہیں‌، امید کرتے ہیں‌کہ اگلے عید عمران خان کے ساتھ ہو، چیئرمیں تحریک انصاف نے عید کی خوشیوں میں تمام اسیران کے قربانیوں کو سراہا گیا. اور جلد تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر ملک میں‌قانو ن کی بالادستی اور عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلایا جائے گا،
چئیرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ عید کی خوشیوں میں کشمیر اور غزا کے عوام کی قربانیوں کو فراموش نہیں‌کر سکتے ہیں.
urdu news, PTi long march

50% LikesVS
50% Dislikes

عمران خان کی رہائی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں ادھوری ہے ، بیرسٹر گوہر علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں