انتخابات اور آیئنی ترامیم پر حکومت سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں.اسد قیصر
انتخابات، آئینی ترمیم پر حکومت سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔
Urdu News, PTI is ready to talk to the government on elections and constitutional amendments Asad Qaisar
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ” قانون کی بالا دستی اولین ترجیحہوگا لیکن قانون نواز شریف کو ریلیف دینے کے لیے پاس رہا ہے ، وہ صرف 50 روپے کی اسٹام پیپر دے کر ملک سے چلا گیا.
انہوں نے کہا کہ حکومت نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا ہےہم اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں. ہم عمران خان کی قیادت میںملک میں بروقت انتخابات چاہتے ہیںاس سلسلے میں حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے.
Urdu News, PTI is ready to talk to the government on elections and constitutional amendments Asad Qaisar
“اگر ملک میں انارکی کو روکنے کے لیے آئینی ترمیم کی ضرورت ہے تو پی ٹی آئی ساتھ دینے کے لیے تیار ہے،”اسد قیصر نے مزید کہا، “حکومت صرف وقت ضائع کرنا چاہتے ہیں اور الیکشن کرانے میں سنجیدہ نظر نہیں ہے”۔
اسد قیصر نے کہا کہ اس وقت آئین داؤ پر لگا ہوا ہے اور اسے بچانا سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر پی ٹی آئی اقتدار میں آئی تو وہ اپنے حریفوں کے خلاف سیاسی انتقامی کاروائی پر یقین نہیں رکھتے ہیں
Urdu News, PTI is ready to talk to the government on elections and constitutional amendments Asad Qaisar
“عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ اپنے اوپر ہونے والے حملے کو معاف کرنے کو تیار ہیں۔ عمران خان نے سچائی اور مفاہمت کی بات کی۔اور ملک کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے درازے کھلے ہیں