گلگت بلتستان، اگر ہمارے مطالبات پورے نہیں کیا ۔تو اگلہ مرحلے میں چنار باغ اور چیف سیکرٹری آفس کا گھیراؤ کرینگے ۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان
گلگت بلتستان، اگر ہمارے مطالبات پورے نہیں کیا ۔تو اگلہ مرحلے میں چنار باغ اور چیف سیکرٹری آفس کا گھیراؤ کرینگے ۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان
گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے کال پر ، نگر سے عوامی سمندر اتحاد چوک گلگت پہنچ کر دھرنا جاری۔
5 سی این نیوز گلگت ۔
گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے کال پر گلگت بلتستان بھر میں عوام سراپا احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ۔ عوامی تحریک کے دھرنے کو 35 دن گزر جانے کے بعد صوبائی حکومت کے بے حسی پر عوامی ایکشن کمیٹی اور انمجن تاجران ، علماء کرام نے عوامی تحریک کو اگلے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے ،” چلو چلو گلگت چلو ” تحریک کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں پہلا قافلہ نگر سے لانگ مارچ کرتے ہوئے ، علماء کرام اور عوامی سرکردے گھوڑے پر سوار ہو کر لاکھوں لوگوں کے قیادت کرتے ہوئے گلگت اتحاد پہنچ چکے ہیں ۔
عوامی ایکشن کمیٹی کے سربراہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ۔ عوام ایکشن کمیٹی اور انمجن تاجران کے 15 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا۔ اور اس میں سر فہرست گندم سبسڈی ، اور گندم کی قیمت کو 2022 والی قیمت پر بحال کرنے کرتے عوامی دھرنا جاری رکھیں گے ۔ 15 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ میں فنانس ایکٹ اور کالعدم قرار دینے تک جاری رہے گا ۔
عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت غافل ہے۔ گلگت بلتستان کی کی عوام ، نوجوان اور خواتین بیدار ہو چکا ہے۔ اور غافل حکومت اور چنار باغ میں بیٹھے ہوئے سہولت کاروں دن میں تارے دکھا دیں گے۔ گلگت بلتستان کے غیور عوام نے موجودہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے اور ہر فیصلے کے خلاف کھڑا ہو گیا۔ عوام نے اس نااہل حکومت کی گندم کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کی گئی ہے ۔
عوامی ایکشن کمیٹی عوام کے مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھیں گے ۔