آئی ایم ایف کے سخت ترین شرایط مان لیا، وزیر اعظم شہباز شریف
آئی ایم ایف کے سخت ترین شرایط مان لیا، وزیر اعظم شہباز شریف
Urdu news, Prime Minister Shahbaz Sharif accepted IMF’s strictest conditions
5 سی این نیوز ویب.
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ، عمران خان نے پاکستان میںان کی حکومت بدلنے کا الزام لگا کر ہیجانی کیفیت برپا کر کے رکھا. اس کی ذمہ دار کون ہے، ائی ایم ایف کے سخت ترین شرائط مان لیے ، اور چند دنوں میںاسٹاف لیول معاہدہ ہو جائے گا.
وزیر اعظم نے ایک نجی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہو کہا عمران خان گرٍفتاری سے بچنے کی اب تک کوشش کر رہا ہے. عمران خان پر تنقند کرتے ہو کہا کہ پتہ نہیںکیا کیا بہانے نکالتے ہیں اور بچ جاتا ہے، انہوں نے رانا ثناءاللہ پر جعلی مقدمہ بنا کر جیل میںڈالا گیا. نیب کے عدالت نے عمران خان کے کہنے پر نواز شریف کے سامنے مریم نواز کو گرفتار کیا .اصف زرداری کے بہن کو چاند رات کو گرفتار کیا . میری بیٹیوں کو بے جا تنگ کیا گیا.
عمران خان نے مسلم لیگ ن کے تمام رہنماوںپر مختلف قسم کے کیسز بنا کر جیل میںڈال دیا گیا. خواجہ اصف کو تھنڈے موسم میںجیل میں زمین پر سلایا گیا.
عمران خان نے توشہ خان سے گھڑی لے کر دبئی بھیج دیا، اگر گھڑی نہیں بیجتا تو جرم نہیںتھا. تحفہ کی قمیت ادا کر کے لے کر رکھ سکتا ہے. لاہور ہایئکورٹ نے کہا توشہ خانہ کی ریکارڈ جمع کرایئں ورنہ توہین عدالت لگے گا. عمران خان کی اہلیہ نے کرڑوںکی تحائف وصول کیے ہیں یہ ڈاکہ زانی ہے.