ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر، پولنگ عملے کو انتخابی سامان پہچانے کا آخری مرحلہ شروع
ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر، پولنگ عملے کو انتخابی سامان پہچانے کا آخری مرحلہ شروع
5 سی این نیوز ویب ۔
ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئے االیکشن کمیشن نے انتخابی سامان پولنگ عملے تک پہنچانے کا اخری مرحلہ شروع ہو گئے ہیںَ. ملک میں عام انتخابات کے لیے ایک ہی دن باقی رہ گئے. اسلام آباد کے گرد و نواحکے حلقوں میںسامان پہنچا دیا گیا ہے.
شہر قائد کے پولنگ کے سامان کی ترسیل کراچی ایکسپو سنٹر سے ہوگا، ایکسپو سنٹر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعنیات کر دیا.
پشاور، میں کل 1200 سے زائد پولنگ اسٹیشن قائم کر دیا گیے ہیں. پشاور میںانتخابات کے لیے پولنگ میٹریل تقسیم کا عمل تین مقامات سے متعلقہ پولنگ اسٹاف کے حوالہ کئے جا رہے ہیں.تمام پوائنٹ پر سیکورٹی سخت کر دیئے گئے ہیں.
ملتان، کے قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 12 حلقوںکے لیے پولنگ میٹریل پریذائیڈنگ افسران کے حوالے کر دیئے گئے ہیںِ
مالاکنڈ ، بنوں کے تمام حلقوںکے لئے انتخابی میٹریل پہنچا دیئے گیے ہیں
urdu news, Preparations for general elections in Pakistan