زمان پارک میں پولیس اور کارکنان امنے سامنے.
اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے زمان پارک پہنچ گئے ۔
5 سی این نیوز ویب
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچ گئے ۔ زمان پارک میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے ۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو اسلام آباد کے عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھا تھا۔ اسلام آباد پولیس عمران خان کا گرفتار کروا کر وارنٹ گرفتاری کی تکمیل کرانا چاہتے ہیں ۔
پولیس نے ہاتھ میں پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں اور جس پر لکھا ہوا کہ وہ عمران خان کو نوٹس موصول کرانے آئے ہیں ۔ ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد بخآری بھی عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے زمان پارک پہنچ گئے ہیں۔ پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ بکتر بند گاڑیاں بھی پہنچا دیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments