landscape 3 2 1697958544177 378

قومی ائیر لائن کا مالی بحران ، 20 سے زائد اندورن ملک اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ
5 سی این نیوز ویب
پی آئی اے ، قومی ائیر لائن کا مالی بحران شدت اختیار کر گئے ۔ اندورن ملک 20 سے زائد فلائٹ آپریشن منسوخ کرنے پڑے ۔
ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق کراچی سے 16 فلائٹ آپریشن منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ پی آئی اے شیڈول کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کیلئے تینوں فلائٹ منسوخ کردیا گیا ہے۔ پی کے، 300, پی کے 308 اور پی کے 340 منسوخ ، اور اسلام آباد کراچی کیلئے 2 فلائٹ منسوخ کر دیا گیا ۔ پی کے 301 اور پی کے 369 بھی منسوخ ۔
لاہور سے کراچی کے 2 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جو پی کے 303 اور پی کے 307 بھی منسوخ ، جبکہ کراچی سے لاہور کیلئے 3 پروازیں منسوخ کر دی گئی ۔ پی کے 302, پی کے 304 اور پی کے 306 بھی منسوخ کر دی گئی ۔
اس کے علاؤہ کراچی سے کوئٹہ ، گوادر ، بہاولپور ، اور فیصل آباد کے پروازیں بھی منسوخ کر گئی ہیں ۔
اسلام آباد اور لاہور سے کویٹہ جانے والے پرواز بھی منسوخ کر دی گئی ۔
پی آئی اے قومی ائیر لائن کا مالی بحران کی وجہ سے اندورن ملک پروازیں منسوخی کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ۔ اسلام آباد سے سعودی عرب کے دارالحکومت جدہ جانے والے پرواز پی2 پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہے ۔ دوحہ سے اسلام آباد کیلئے بھی فلائٹ آپریشن منسوخ کر دی گئی
Urdu news, PIA domestic flights operation suspended due to financial crises

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
50% LikesVS
50% Dislikes

قومی ائیر لائن کا مالی بحران ، 20 سے زائد اندورن ملک اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں