حکومت نےعوم پر پٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔
حکومت نےعوم پر پٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔
رپورٹ، 5 سی این نیوز
حکومت نےعوم پر پٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔حکومت نےعوم پر پٹرول بم، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے، جس سے اگلے پندرہ دن کے لیے نئی قیمت 257.13 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 267 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آدھی رات سے ہو گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ 15 جنوری کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے مقرر کیا گیا تھا urdu news, petrol price