WhatsApp Image 2024 01 18 at 2.27.34 PM 176

پاکستان نے ایران میں دہشت گردوں‌کے کیمپ پر جوابی کاروائی ، متعدد دہشت گرد ہلاک
5 سی این نیوز
پاکستان نے ایران میں موجود دہشت گردوں کے کیمپ پر جوابی کاروائی کیے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد کو ہلاک کر دیا ، گزشتہ روز ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں‌ موجود ایرانی دہشت گردوں‌کو نشانہ بنایا تھا ، لیکن پاکستان نے اج جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایران میں دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا،
پاکستان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے ایران کی فوج اور سویلین کو نشانہ نہیں‌بنایا، اور دہشت گردوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان نے ایران میں دہشت گردوں‌کے کیمپ پر جوابی کاروائی ، متعدد دہشت گرد ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں