پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ ریٹ ، ٹرانس پاک افغان ریلوے منصوبہ کیا ہے

پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ ریٹ ، ٹرانس پاک افغان ریلوے منصوبہ کیا ہے
ٹرانس افغان ریلوے منصوبے پر کام 2017 میں اس وقت شروع ہوا تھا، جب افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے ازبکستان کے شوکت مرزایوف صدر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
اس منصوبے کا مقصد ا یہ تھا کہ ازبکستان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کے بازاروں تک رسائی حاصل کی جاسکے تاکہ وہاں سے خرید کر کے پاکستان اور افغانستان تک سامان آسانی سے لا یا جا سکے
پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ ریٹ ، ٹرانس پاک افغان ریلوے منصوبہ کیا ہے
سابق افغان صدر اشرف غنی اور ازبکستان کے حککمرانوں کے مابین 2017 میں جو معاہدہ ہوا اس کے بعد ۲۰۱۸ میں تاشقند میں اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان افغانستان ازبکستان کے حکمران نے بھی شرکت کی
جس میں مزار شریف قابل تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ طہ پایا
اس منصوبہ پر ۲۰۲۱ میں کام بھی شروع کیر دیا گیا
لیکن اگست 2021 میں کابل پر افغان طالبان کے کنٹرول کی وجہ سے منصوبہ تاخیر ہونا شروع ہو گئی کیونکہ منصوبے کی فنڈنگ دینا اور سکیورٹی حالات کی وجہ سے اس پر کام شروع کرنا مشکل ہوتا جارہا تھا
تاہم جنوری۲۰۲۲ میں افغان طالبان کی جانب سے ماس منصوبے میں دلچپسی کا اظہار کیا گیا
افغانستان کی سرکاری ایجنسی ’باختر‘ کے مطابق اس منصوبے پر تقریبا پانچ ارب ڈالر کا خرچہ آئے گا یہ ازبکستان کے شہر ترمیز کو کابل اور پشاور سے ملائےدے گا جو مجموعی طور پر 600 کلومیٹر ریلوے کا ٹریک ہوگا۔
اس منصوبے کے مطابق ازبکستان سے 35 دنوں کے بجائے تین سے پانچ دن میں مال بردار گاڑیاں ازبکستان سے پاکستان پہنچیں گی اور اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ سامان لانے میں خرچہ بھی کمُ ہوگا
 یوروایشیا کے مطابق یہ منصوبہ 2027 تک پایہ تکمیل کو پہنچے گا
منصوبے سے پاکستان کو کیا فائدہ مل سکتا ہے؟
پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ ریٹ ، ٹرانس پاک افغان ریلوے منصوبہ کیا ہے
ڈاکٹر ناصر اقبال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس میں پروفیسر اور ماہر معشیات ہیں وہ کہتے ہیں
ریلوے روڈ معاشرے کے لیے اور کسی بھی ملک کے لیے مختلف زاویوں سے فائدہ مند ہہے کیونکہ یہ ٹرانسپورٹ کا ایک قابل اعتماد ذریعہ ہوتا ہے
ریل روڈ منصوبوں سے ملازمت کے مواقع بھی پیدا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں اور تجارت کے نئے مواقع لوگوں تک پہنچتے ہیں،
یہ منصوبہ تمام ممالک کے لیے فائدہ مند ہے لیکن افغانستان کی موجودہ جغرافیائی صورت حالاے کو دیکھتے ہوئے اس پر بے اعتمادی کی فضا کی وجہ سے مجھے نہیں لگتا کہ یہ منصوبہ مکمل ہوجائے ڈاکٹر ناصر سے پوچھا گیا کہ چین اس منصوبے سے کیا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ ’یہ منصوبہ مستقبل میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو، جو چین کا تقریباً 150 ممالک کے ساتھ سفری آسانی کے لیے ایک بڑا منصوبہ ہے، کا حصہ ہو جائے گا۔‘
ان کا کہنا تھا کہ چین اس منصوبے کو سٹریٹیجک منصوبہ بنائے گا، نہ کہ معاشی منصوبہ، کیونکہ یہ منصوبہ چین کو فائدہ دے سکتا ہے۔
پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ ریٹ ، ٹرانس پاک افغان ریلوے منصوبہ کیا ہے
Urdu news Pakistan Railway Online Ticket Rate, Trans Pak Afghan Railway Project

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں