urdu news, pakistan Pakistan's first long-range radar 0

بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پاکستان کا پہلا لانگ رینج ریڈار ایجاد
رپورٹ، 5 سی این نیوز
لاہور ، بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پاکستان کا پہلا لانگ رینج ریڈار ایجاد، سرکاری ادارے، این آر ٹی سی اور نجی کمپنی، بلیو سرج کے اشتراک سے بھارتی افواج کی بری و فضائی سرگرمیوں پر نظر رکھتا پاکستان کا پہلا لانگ رینج زمینی نگران ریڈار AM-350S ایجاد ، جسے ٹرک پر نصب کرکے کہیں بھی لے جانا ممکن ہے۔

یہ بہترین دفاعی ہتھیار 350 کلومیٹر دور تک دشمن پر نظر رکھتا اور 60 ہزار فٹ بلند اڑتے طیارے کو شناخت کر سکتا ہے۔450 کلومیٹر تک دوست اور دشمن توپوں، ٹینکوں ،طیاروں وغیرہ کی پہچان رکھتا ہے۔

اس میں خصوصی آلات لگے ہیں جسے دشمن جام نہیں کرسکتا،S-Band اور AESA ایک ایسا ریڈار ہے جو شدید دھند،بارش و طوفان میں بھی کام کرتا ہے، اسے صرف 30 منٹ میں قابل استعمال بنانا ممکن ہے جبکہ محض 400 واٹ بجلی کی کھپت درکار ہوتی ہے۔

urdu news, pakistan Pakistan’s first long-range radar

50% LikesVS
50% Dislikes

بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پاکستان کا پہلا لانگ رینج ریڈار ایجاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں