landscape 3 2 1694676744128 220

قومی ائیر لائن کو بیل آؤٹ پیکج کی مد میں 14ارب ملنے کا امکان ، دوبارہ بحال کریں گے ۔ نگران وزیراعظم ۔
Urdu news, Pakistan international airline get bill out package
5 سی این نیوز ویب ۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو مالی مشکلات کا سامنا ہے اس مالی مشکلات کو کم کرنے کے لیے وزارت خزانہ کی طرف سے 14 رب بیل آؤٹ پیکج کا امکان ہے۔ قومی ائیر لائن نے 22 ارب کو تقاضا کیا گیا تھا جس پر وزارت خزانہ 14 ارب روپے دئیے جانے کا امکان ظاہر کیا جائے گا ۔
گزشتہ روز پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو سعودی کے دارالحکومت ریاض میں فیول کی عدم ادائیگی پر فیول دینے سے انکار ، یہ واقعہ دبئی اور عرب کے دوسرے ملکوں میں پیش آیا۔ اس کی وجہ سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہے ۔ قومی ائیر لائن کو مالی مشکلات سے نکالنے کیلئے نگران وزیراعظم نے پی آئی اے کی تنظیم نو کیلئے زور دیا گیا ہے۔
قومی ائیر لائن کے ترجمان نے حال ہی میں کہا تھا کہ 31 طیاروں میں سے 14 کو گراؤنڈ کر کیا گیا ہے جس سے انٹرنیشنل پروازوں کے ساتھ اندورن ملک پروازیں شدید متاثر ہو گئے ہیں ۔
سابقہ حکومت پی آئی اے کو نجکاری کے منصوبے کا اعلان کیا لیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہو سکا۔
Urdu news, Pakistan international airline get bill out package

50% LikesVS
50% Dislikes

قومی ائیر لائن کو بیل آؤٹ پیکج کی مد میں 14ارب ملنے کا امکان ، دوبارہ بحال کریں گے ۔ نگران وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں