urdu news, Pakistan India crisis 0

پاکستان نے لاہور میں نیول بیس کے قریب انڈین ڈرون مار گرایا: حکام کی تصدیق
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان نے لاہور میں نیول بیس کے قریب انڈین ڈرون مار گرایا: حکام کی تصدیق، خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پاکستان کے سکیورٹی اور پولیس حکام نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کی صبح لاہور میں بحریہ کے فضائی اڈے کے قریب پاکستانی فضائی دفاعی نظام نے ایک انڈٰین ڈرون مار گرایا ہے۔
پولیس افسر محمد رضوان نے بتایا کہ ’ڈرون کو لاہور کے رہائشی علاقے والٹن کے قریب مار گرایا گیا۔ اس علاقے میں عسکری تنصیبات بھی موجود ہیں۔ تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ڈرون مسلح تھا یا نہیں۔پاکستان نے لاہور میں نیول بیس کے قریب انڈین ڈرون مار گرایا: حکام کی تصدیق

urdu news, Pakistan India crisis

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان نے لاہور میں نیول بیس کے قریب انڈین ڈرون مار گرایا: حکام کی تصدیق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں