عدلیہ کی شان میں گستاخی، سینئر اینکر پرسن سمیت 47 میڈیا پرسز کو نوٹس جاری کر دیا گیا
عدلیہ کی شان میں گستاخی ، سینئر اینکر پرسن سمیت 47 میڈیا پرسز کو نوٹس جاری کر دیا گیا
رپورٹ 5 سی این نیوز
پاکستان کے عدلیہ کے شان میں میڈیا پر تنقد کرنے پر سینئر اینکرز سمیت 47 میڈیا کے نمائندوں کو ایف آئی اے سائبر کرایم نے نوٹس جاری کر دیا گیا جس میںپاکستان کے مشہور اینکر پرسن عمران ریاض خان ، سید اقرار حسن کو بھی نوٹس موصول ہو چکے ہیں.
نوٹس جاری ہونے والے میڈیا نمائندوںکے نام درجہ ذیل ہیں.
اسد علی تور، پارس جہازیب، سید اقرار الحسن، صدیق جان، ًمیطع اللہ، سید اکبر حسین، دانش قمر،ثا قب بشیر، سید حیدر رضا مہدی، سجاد علی خان، شاہین صہبی، سریل المیڈا، رضوان احمد خان، عدیل راجہ، صابر شاکر، سید عیسی حسین، ثاقب حسین، سہیل حسین، ناصر محمود، احتشام نصیر، سبطین رضا، شیراز افضل، محمد افضل ایم افضل بیلا، نسرین قیوانی، جبران ناصر، طیب اعجاز، انیلا منیر، ذیشان علی، حافظ شاکر محمود، ایاز احمد، طارق متین، سلمان سنگر، اظہرمشوانی، عمران ریاض خان، اوریا مقبول ، عارف حمید بھٹی. نظر محمد ، فضل جاوید، محمد اکرم، سارا تاصیر، متین حسنین شامل ہیں،
urdu news, Notices were issued to 47 media persons including senior anchor persons for insulting the dignity of judiciary.