بجلی کی قیمتوں میںبڑی کمی کا امکان، وزیر اعظم نے پاور سیکٹر کے اعلی اجلاس میں فیصلہ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
بجلی کی قیمتوں میںبڑی کمی کا امکان، وزیر اعظم نے پاور سیکٹر کے اعلی اجلاس میں فیصلہ ، وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت پاور سیکٹر کا اعلی اجلاس کے بعد کاروباری حضرات کو اعتماد میںلینے کے بعد وزیر اعظم قوم سے خطاب میں اعلان کریںگے
موجودہ حکومت نے بجلی کی قیمتوںمیںکمی کے لئے مختلف مراحل میں اقدامات کئے تھے ، اب وہ فائدہ صارفین تک پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، بجلی کے فی یونٹ 6 روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہے ہیں. وزیر اعظم نے آئی پیپز کو اعتماد میںلے کر اعلان کریںگے . حکومت نے نیپرا کو فیول کی قمیتوںکی مد میں1 اعشارہ 71 پیسے کمی کے لیے سمری بھجے گئے تھے وہ کل نیپرا کی سماعت کے بعد بجلی کی قیمتوںکی کمی میںشامل کر کے دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے.
حکومت نے 6 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ ختم کر لیا ، اور جولائی 2024 سے شروع ہونے مذاکرت کے کے ثمرات صارفین تک پہنچانے کا وقت آ گیا ہے .
urdu news, news update Pakistan