دن بھر کی اہم خبریں ، پاکستان کو عالمی کرکٹ کی میزبانی کتنے سالوں بعد ملا۔
(1) پاکستان کا عالمی کرکٹ کی میزبانی کا خواب 29 سال بعد حقیقت بن گیا، چیمپئنز ٹرافی کا آغاز
(2) نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی
(3) چیمپئنز ٹرافی: پاک فضائیہ کے فلائی پاسٹ نے شائقین کے دل جیت لیے
(4) پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے انتہائی پیچیدہ کرتب دکھا کر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ پیش کیا
(5) وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات، ٹیکس کیسز میں جلد فیصلوں کی استدعا
(6) وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات، لاپتا افراد سے متعلق مؤثر اقدامات میں تیزی لانے کی یقین دہانی
(7) عدالتی پالیسی سازی پر اپوزیشن کو بھی اعتماد میں لوں گا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم سے گفتگو
(8) ملک میں ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ کرنے سے متعلق مشاورت جاری ہے: وزیراعظم
(9) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ کا سرکاری دورہ، شاہی ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں شاندار استقبالیہ، علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کریں گے
(10) ملک اپنے پاؤں پر کھڑا ہو رہا، اب لانگ مارچ، دھرنوں، پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی: نواز شریف
(11) حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ
(12) ’ویلکم ٹو مریم نواز شریف گرین پنجاب‘ مریم نواز نے الیکٹرک بس سروس پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
(13) دنگے، فساد شروع کرنے والے سزا بھگت رہے ہیں، جس نے ملک کو نقصان پہنچایا، اسے معاف نہیں کروں گی، مریم نواز
(14) پاکستان اور سعودیہ کا مشترکہ پروڈکشن، گانے، فلم اور ڈاکیومنٹریز کیلئے کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق
(15) خیبرپختونخوا: باجوڑ میں فائرنگ سے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق
(16) سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 8 ہزار روپے ہوگئی
(17) کراچی: پولیس نے ایک ماہ سے لاپتہ 2 بچوں علیان اور علی رضا کی تلاش کیلئے پنجاب کے مزاروں پر پوسٹر آویزاں کردیے
(18) واٹر ٹینکرز مالکان نے ہڑتال کردی، کراچی میں پانی کی سپلائی کے بحران کا خدشہ
(19) سویلینز ملٹری ٹرائل کیس میں سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں، جج کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ
(20) راولپنڈی: 12 سالہ سگی بھانجی سے جنسی زیادتی کرنے والے سفاک ملزم کو عمر قید کی سزا
(21) اداروں کو مضبوط کرنا چاہیے، اوورسیز پاکستانی پیسے بھجوائیں، علی امین گنڈاپور
(22) بارکھان، کوئٹہ سے فیصل آباد جانے والی بس سے پنجاب کے 7 مسافروں کو اتار کر قتل کر دیا گیا
(23) نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردوں کو بہت سخت قیمت چکانی ہوگی، وزیراعظم
(24) دہشت گرد امن اور انسانیت کے دشمن ہیں، صدر مملکت آصف زرداری
(25) وزیراعلیٰ پنجاب ون ڈش کی خلاف ورزی پر برہم، انتظامیہ کو عملدرآمد کرانے کا حکم
(26) مصطفیٰ قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا
(27) موٹرویز سمیت تمام منصوبوں پر ن لیگ کی مہر، دنگا کرنیوالے سزا بھگت رہے ہیں: مریم نواز
(28) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا
(29) حکومت پنجاب کا 17 کنزیومر کورٹس ختم کرنے کا فیصلہ
(30) غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے ساتھ ناروا سلوک کے دعوے غلط ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
(31) حادثات کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے: مراد علی شاہ
(32) حکومت نے جولائی سے جنوری کے دوران 4 ارب 58 کروڑ ڈالر قرض لیا، تفصیلات جاری
(33) خیبر پختونخوا حکومت نے صحت انصاف کارڈ میں مفت او پی ڈی سروسز بھی شامل کردی
(34) پاکستان اور سعودی عرب کی نیول فورسز کی دو طرفہ مشق کراچی میں اختتام پذیر
(35) کراچی: امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر ویزا کنسلنٹنٹ گرفتار
(36) کرم میں فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 10 کروڑ روپے تک مقرر
(37) وزیر خزانہ نے ٹیکس دہندگان کو خوش خبری سنادی، اضافی بوجھ نہ ڈالنے کا عندیہ
(38) پاکستان نے غیر قانونی باشندوں کی واپسی میں ناروا سلوک کا افغان ناظم الامور کا دعویٰ مسترد کردیا
(39) قائمہ کمیٹی خزانہ کی پاک ایران بارڈر پر پھنسے 600 ٹرکوں کو چھوڑنے کی ہدایت، ایف بی آر کی یقین دہانی
(40) کراچی پورٹ کی 40 ارب کی زمین 5 ارب میں دی گئی، سینیٹر فیصل واوڈا کا انکشاف
(41) انٹربینک میں ڈالر کی قدر مستحکم، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
(42) پشاور؛ پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کردیا گیا
(43) حکومتی اصلاحات کے ثمرات: ریاستی اداروں کی آمدن اور منافع میں نمایاں اضافہ
(44) راولپنڈی: افغان فیملی کو اغوا کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار، مغوی بازیاب
(45) ہم انہیں کروڑوں ڈالر کیوں دے رہے ہیں؟ ٹرمپ نے بھارت کو فنڈز دینے پر اعتراض کردیا
(46) کوئٹہ میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، زیارت میں برفباری سے موسم مزید سرد
(47) کراچی: ڈیفنس کے گیسٹ ہاؤس میں دوست کے ہاتھوں ایک اور دوست قتل
(48) چیمپئنز ٹرافی 2025، بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا جھوٹا نکلا، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھارتی جھنڈا بھی لگا دیا گیا
(49) جرمنی، فرانس، کمبوڈیا اور برازیل سمیت 7 ممالک سے مزید 20 پاکستانی بے دخل
(50) اڈیالہ جیل انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث قیدی فرار، 6 ملازمین معطل
Urdu news, news highlights