urdu news, National Finance Commission 0

صدر مملکت نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری دیدی
رپورٹ. 5 سی این نیوز
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی اور پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی۔

‎ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری دے دی، حکومت بلوچستان نے اپنا نان ایکس آفیشیو رکن تبدیل کر دیا۔

‎بلوچستان کی جانب سے محفوظ علی خان کو 11ویں این ایف سی کا نان ایکس آفیشیو رکن نامزد کیا گیا ہے۔

‎صدر نے نئی نامزدگی کی منظوری دے دی، پچھلی منظوری منسوخ ہوگئی، صدر نے کریمنل لاز ترمیمی بل 2025 کی بھی منظوری دے دی۔
urdu news, National Finance Commission

50% LikesVS
50% Dislikes

صدر مملکت نے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی کی منظوری دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں