نیب کو ایک پروفیشنل ادارہ بنائیں گے، اور کرپشن ایک ناسور ہے چور کو پکڑنا ہے پورے محلے کو تنگ نہیں‌کرنا ہے ، چئیرمین نیب

نیب کو ایک پروفیشنل ادارہ بنائیں گے، اور کرپشن ایک ناسور ہے چور کو پکڑنا ہے پورے محلے کو تنگ نہیں‌کرنا ہے ، چئیرمین نیب
5 سی این نیوز
چیئرمین نیب لیفٹینٹ جنرل رٹائرڈ نذیر احمد نے انسداد بد عنوانی ڈے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہ لوگوں کو لوٹنے فیصلی بیٹروں کے خلاف شکنجہ سخت کیا جائے گا، نیب کو ایک پروفیشنل ادارہ بنائیںگے . نیب کے دارے کو خوف و ہراس سے نکال کر ایک شفاف تحققاتی ادارہ بنا لیں.
انہوں‌نے مزید کہا کہ کرپشن ایک ناسور ہے ہم صرف چور کو پکڑیں‌گے اور پورے محلے کو تنگ نہیں‌کریں گے. ماضی میں ادارے کی جانب سے اس رویے کی کمی رہی ہے.میں یہ یقین دلاتا ہوں کہ نیب مہذب طریقے سے پیش ائے گا.
ہمارے ملک میں ہر چوتھے شخص ہاوسنگ سوسائٹی سے متاثر ہیں ان کو ان کے حقوق دلائیں‌گے،اور ہم اس کے لیے جدجد ٹیکنالوجی کا بھی استعمال کریں‌گے. چند سالوں سے نیب قوانین میں‌مسلسل تبدیلیاں‌کی گئی جس کی وجہ سے بھی مسائل کا شکار رہا. ہاوسنگ سوسائٹیز سے متاثرہ لوگوں ان کے رقوم اور پراپرٹی واپسی ہی نیب کا فلسفہ ہیں.
نیب اور کرپشن سے اگاہی کے یونیورسٹیز میں سیشن کرائیں گے. اس حوالے سے اگاہی بڑا مثبت رول ادا کرے گا ، چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ کوئی ادارہ یا فرد کرپشن کو معاشرے سے ختم نہیں کرا سکتے اس کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو ملکر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہیں
urdu news, NAB will be made a professional organization

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں