WhatsApp Image 2024 03 08 at 11.32.35 PM 176

اسکردو،مجسٹیریٹ سکردو اور ٹیم منرلز نے چھاپے کے تیسرے روز سکردو سیٹلائٹ ٹاؤن میں گودام سےغیر قانونی زخیرہ اندوز معدنیات از قسم ابرق (مائکا) 80 (ٹن)بر آمد
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسکردو ڈپٹی ڈائریکٹر منرلز بلتستان ریجن امجد حسین شمشیری،مجسٹیریٹ سکردو اور ٹیم منرلز نے چھاپے کے تیسرے روز سکردو سیٹلائٹ ٹاؤن میں گودام سےغیر قانونی زخیرہ اندوز معدنیات از قسم ابرق (مائکا) 80 (ٹن)بر آمد ۔ بر آمد شدہ غیر قانونی معدنیات کو ڈیپٹی ڈائریکٹر منرلز نے اپنی تحویل میں لے لیا اور قانونی کاروائی عمل میں لائی گی۔ڈیپٹی ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ جو بھی غیر قانونی مائنگ میں ملوث ہوگا اس کو قانون کے تحت سخت سے سخت سزا دی جاۓ گی.
urdu news, Minerals on the third day of the raid recovered 80 (tons) of illegal minerals

50% LikesVS
50% Dislikes

اسکردو،مجسٹیریٹ سکردو اور ٹیم منرلز نے چھاپے کے تیسرے روز سکردو سیٹلائٹ ٹاؤن میں گودام سےغیر قانونی زخیرہ اندوز معدنیات از قسم ابرق (مائکا) 80 (ٹن)بر آمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں