سپریم کورٹ آف پاکستان پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیلئے فل کورٹ تشکیل کے بعد سماعت براہ راست دیکھایا گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیلئے فل کورٹ تشکیل کے بعد سماعت براہ راست دیکھایا گیا
Urdu news, live coverage of Court procedure
5 سی این نیوز ویب ۔
اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت کیلئے فل کورٹ بینچ بنا کر آپ پہلی سماعت کی ۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کاروائی براہ راست دیکھایا گیا ہے ۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف فل بنچ تشکیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے آج پہلی سماعت کیا گیا فل کورٹ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کی۔ آج قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پہلا دن تھا ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے د
فل کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ 15 رکنی بینچ میں جسٹس اعجاز الحسن ، جسٹس سردار طارق مسعود جسٹس منصور علی خان ، جسٹس منیب اختر ، جسٹس یحییٰ آفریدی ، جسٹس امین الدین ، جسٹس مظاہر علی نقوی اکبر ، جسٹس جمال خان مندوخیل ، جسٹس محمد علی مظہر ش جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ ، جسٹس حسن اظہر رضوی ، جسٹس شاہد وحید۔اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں ۔