گلگت ، کے۔کے۔ایچ پر ٹریفک حادثات پر قابو پانےاور ٹریفک حادثات کمی کرنے کیلئے موٹر وے پولیس کی تعیناتی کے لیے وزیر اعلی گلگت بلتستان کا وزیر اعظم کو خط

urdu news, Letter from Chief Minister Gilgit-Baltistan to Prime Minister for deployment of Motorway Police

گلگت ، کے۔کے۔ایچ پر ٹریفک حادثات پر قابو پانےاور ٹریفک حادثات کمی کرنے کیلئے موٹر وے پولیس کی تعیناتی کے لیے وزیر اعلی گلگت بلتستان کا وزیر اعظم کو خط
رپورٹ، 5 سی این نیوز
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کے۔کے۔ایچ پر ٹریفک حادثات پر قابو پانے اور قیمتی انسانی جانوں کا ان ٹریفک حادثات میں نقصان سے بچانے کے لیے KKH پر موٹر وے پولیس کی تعیناتی عمل میں لانے کے لیے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کو خصوصی مراسلہ تحریر کیا ہے۔ وزیر اعلی نے کہا ہے کہ چلاس کے قریب المناک ٹریفک حادثے کی شفاف تحقیقات کے احکامات دیئے ہیں تاکہ حقائق کی روشنی میں مستقبل میں ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ KKH طویل شاہراہ میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی وجہ سے قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہورہا ہے اور سیاحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ لہذا KKH پر محفوظ سفر کو یقینی بنانے کیلئے موٹر وے پولیس کی تعیناتی لازمی ہے۔

شگر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن شگر کی جانب سے غیر فینسی نمبر پلیٹ ، بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردی گئی

گلگت، سرکاری اداروں میں کام کے معیار اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے بائیو میٹرک حاضری اور ٹاسک منیجمنٹ سسٹم فوری لاگو کیا جائے، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان

گلگت ، اسلامی تحریک پاکستان کی حکومت میں شمولیت، آج پورے گلگت بلتستان کیلئے خوشی کا دن ہے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

urdu news, Letter from Chief Minister Gilgit-Baltistan to Prime Minister for deployment of Motorway Police

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں