ا سکردو شہر میں ڈمی طور پر جاری رکھے بجلی بحران میں ملوث کرداروں کے خلاف جلد تحریک چلانے کا اعلان۔نظام میں خرابی کا باعث بنے والے ملازمین کسی رعایت کا حقدار نہیں

ا سکردو شہر میں ڈمی طور پر جاری رکھے بجلی بحران میں ملوث کرداروں کے خلاف جلد تحریک چلانے کا اعلان۔نظام میں خرابی کا باعث بنے والے ملازمین کسی رعایت کا حقدار نہیں
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ا سکردو شہر میں ڈمی طور پر جاری رکھے بجلی بحران میں ملوث کرداروں کے خلاف جلد تحریک چلانے کا اعلان۔نظام میں خرابی کا باعث بنے والے ملازمین کسی رعایت کا حقدار نہیں۔عوامی ملکیت کی بجلی من پسندی اور اجارہ داری کی نظر خودساختہ سیپشل لاہنوں کو کاٹنے کے نام پر مذید من پسندی اقربا پروری تیزی کی ساتھ پروان چڑھنے لگی۔ ڈپٹی کمشنر سکردو کے احکامات ردی کی ٹوکری اور ٹھوکروں کی نظر۔کئی ہیوی لوٹ پر مشتعمل ہوٹلز۔گیسٹ ہاوسسز۔کے لائن دوبارہ چیف کورٹ کے ڈائریکٹ لائن سے تھرو جبکہ برقیات گریڈ اسٹیشن ریڈیو پاکستان چوک کے آری و عملہ عوام کی بجلی یعنی عوامی پراپرٹی کو اپنی زاتی جاگیر کے طور استعمال کررہی ہے۔انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے میں ایک دفعہ چند لاہنوں کو سیپشل لاہنوں کے خلاف کریک ڈاوٴن کے نام کاٹ کر من پسند آرامشین۔ہوٹلز۔پیٹرول پمپ اور دیگر بہت سارے ٹرانسفرمرز ڈائریکٹ چیف کورٹ لائن سے آن جبکہ رات کو فلور ملوں کیلئے بھی واپڈا پاور ہاوسسز کی بجلی بدستور ان گریڈ اسٹیشن کے ہر کمرے میں چار ہزار کلوواٹ کے ھیٹرز چوبیس گھنٹے آن جس سے کئی محلے بجلی کی سہولت سے مستعفید ہو سکتا ہے۔مگر کسی کی کیا مجال کی ان سے پوچھے۔؟

urdu news, launch an early movement against involved in the electricity crisis

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں