urdu news, Karachi citizens hospitalized 0

کراچی ہزاروں شہری پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہوکر ہسپتال داخل، شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے تین روزمیں شہریوں کے پیٹ میں درد کی شکایتوں کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کراچی ہزاروں شہری پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہوکر ہسپتال داخل، شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے تین روزمیں شہریوں کے پیٹ میں درد کی شکایتوں کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے تین روزمیں شہریوں کے پیٹ میں درد کی شکایتوں کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق شہر کے مختلف ہسپتالوں سےگزشتہ 3 روزمیں پانچ ہزارسےزائد مریض سامنے آئے، یہ مریض ڈائریا، گیسٹرواوردیگربیماریوں میں مبتلا ہوئے ۔ انتظامیہ عباسی ہسپتال کا کہنا تھا کہ تین سومریض روڈ حادثات،جانوروں کی ٹکر اور چھری لگنے سے زخمیوں ہونے والے رپورٹ ہوئے۔ ہسپتال انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران 250 افرادصرف ڈائریااور گیسٹرو کےرپورٹ ہوئے جب کہ عید کے دنوں میں ہسپتالوں میں ادویات اور سٹاف کی کمی رہی۔

urdu news, Karachi citizens hospitalized

50% LikesVS
50% Dislikes

کراچی ہزاروں شہری پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہوکر ہسپتال داخل، شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے تین روزمیں شہریوں کے پیٹ میں درد کی شکایتوں کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں