پاک ایران تعلقات معمول پر لانے کے لئے ایرانی وزیر خارجہ آج ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے.
پاک ایران تعلقات معمول پر لانے کے لئے ایرانی وزیر خارجہ آج ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے.
5 سی این انٹرنیشیل
پا ک ایران تعلقات معمول پر لانے کے لیے ایرانی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے. ایرانی وزیر خارجہ کے دورے کے دوران پاکستانی حکام اور عسکری حکام سے ملاقات کریںگے، اور دونوںملکوںکے تعلقات اور ایندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ہوگی.
واضح رہے، ایران نے پاکستان کے فضائی حدود کے خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میںاٹیک کیا تھا، جس کے نتیجے میں 2 معصوم بچے شہید ہو گئے تھے، پاکستان نے ایران سے بطور احتجاج ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا تھا، اور ایران کے سفیر کو ملک چھوڑنے کو کہا گیا تھا،
پاکستان نے بھی ایران کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے جواب میںایران میں موجود دہشت گردوںکے ٹھکانوں پر حملہ کیا تھا ، اس کے بعد پاک ایران تعلقات کشدہ ہو گئے تھے،
آج ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہیں، دونوں پڑوسی ملک ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کو مزید موثر بنانے کے لیے بات چیت کریں گے
urdu news, Iranian Foreign Minister arrived in Pakistan today
urdu news, Pak iran relationship