WhatsApp Image 2024 01 24 at 8.07.04 PM 220

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کا محکمہ تعمیرات عامہ شگر کے ہمراہ تسر میں 10 بیڈ بی ایچ یو کا دورہ ، نئے تعمیر ہونے والے بلڈنگ کا معائنہ کیا ، ایکسین بی اینڈ آر قمر بھی ڈپٹی کمشنر کے ساتھ موجود تھے ۔
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
بی ایچ یو تسر میں بننے والے نئے بلڈنگ کے تعمیرات کا جائزہ کیا اور عوام کو فراہم کرنے والی سہولیات کا جائزہ کیا ۔ ڈی ایچ او شگر ڈاکٹر کرامت رضا نے ڈپٹی کمشنر شگر کو برہفنگ دی ۔ اس موقع پر ڈی سی کا کہنا تھا کہ عوام کو صحت کے سہولیات فراہم کرنے کے لیے ڈاکٹرز تعینات کیے گئے ہیں ۔عوام کی صحت کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔ ڈی سی نے ڈی ایچ او کو دوائیوں کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات کی ۔
Urdu news, Inspected the building under construction

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کا محکمہ تعمیرات عامہ شگر کے ہمراہ تسر میں 10 بیڈ بی ایچ یو کا دورہ ، نئے تعمیر ہونے والے بلڈنگ کا معائنہ کیا ، ایکسین بی اینڈ آر قمر بھی ڈپٹی کمشنر کے ساتھ موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں