urdu news, independence day of pakistan 0

ملک بھر میں 14 اگست اور معرکہ حق کی فتح بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسلام آباد شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی و ثقافتی نمائش کا انعقاد ہوگا. شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ صبح 10 بجے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا
عوام کی دلچسپی کیلئے دفاعی نمائش میں مسلح افواج کے اسٹالز بھی لگائے جائیں گے پریڈ گراؤنڈ میں مختلف سٹالز، ثقافتی پروگرامز اور فوجی بینڈز اپنے فن کا مظاہرہ بھی کریں گے
دن بھر فوجی بینڈز ملی نغموں کی دھنیں بجا کر عوام کی جذبہ الوطنی ابھاریں گے پاک فضائیہ کے طیاروں کے کرتب کے ساتھ ساتھ پیرا جمپنگ کے مظاہرے بھی پیش کیے جائیں گے. ملک بھر میں 14 اگست اور معرکہ حق کی فتح بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی
urdu news, independence day of Pakistan

50% LikesVS
50% Dislikes

ملک بھر میں 14 اگست اور معرکہ حق کی فتح بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں