urdu news, independence day event 0

وادی شگر میں جشنِ آزادی پاکستان اور ہفتۂ معرکۂ حق کی تقریبات جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں۔ دنیا کے بلند ترین سرد صحرا سرفہ رنگا میں شاندار فلائنگ شو، جیپ ریلی اور کوارڈ بائک ریس کا انعقاد کیا گیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
وادی شگر میں جشنِ آزادی پاکستان اور ہفتۂ معرکۂ حق کی تقریبات جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں۔ دنیا کے بلند ترین سرد صحرا سرفہ رنگا میں شاندار فلائنگ شو، جیپ ریلی اور کوارڈ بائک ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملکی و غیر ملکی ڈرائیورز اور رائیڈرز نے حصہ لیا۔ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر شگر فیصل حیات گوندل نے کی۔ پاکستان کے سبز ہلالی پرچموں سے سجی گاڑیوں کی مارچ پاسٹ نے تقریب کا رنگ دوبالا کر دیا، جبکہ گھڑسواری کے مقابلے بھی شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے۔ اس موقع پر ملکی و غیر ملکی ہزاروں تماشائیوں نے شرکت کی اور فضاء “پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے گونج اُٹھی۔ غیر ملکی سیاحوں کی جانب سے بھی پاکستان سے یکجہتی اور محبت کا اظہار کیا گیا۔ وادی شگر میں جشنِ آزادی پاکستان اور ہفتۂ معرکۂ حق کی تقریبات جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں۔ دنیا کے بلند ترین سرد صحرا سرفہ رنگا میں شاندار فلائنگ شو، جیپ ریلی اور کوارڈ بائک ریس کا انعقاد کیا گیا
urdu news, independence day event

50% LikesVS
50% Dislikes

وادی شگر میں جشنِ آزادی پاکستان اور ہفتۂ معرکۂ حق کی تقریبات جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں۔ دنیا کے بلند ترین سرد صحرا سرفہ رنگا میں شاندار فلائنگ شو، جیپ ریلی اور کوارڈ بائک ریس کا انعقاد کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں